Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

سہیل آفریدی کے وارنٹ برقرار، پی ٹی آئی کے کئی رہنما اشتہاری قرار

By FARHAN.YOUNAS1992
June 15, 2026 1 Min Read
0

پی ٹی آئی کے 4 اکتوبر احتجاج کے دوران پولیس اہلکار کی شہادت سے متعلق مقدمے کی سماعت اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی، کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی۔

سماعت کے دوران وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے گئے، عدالت نے سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، عامر مغل، حفیظ الرحمن اور دیگر ملزمان کو اشتہاری قرار دیے جانے کا حکم بھی برقرار رکھا۔

اس موقع پر پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی عدالت میں پیش ہوئے، جس کے بعد ان کی حد تک مقدمے کا ٹرائل جاری رکھا گیا، عدالت میں آج استغاثہ کے گواہوں کے بیانات قلمبند کیے جائیں گے اور مقدمے کی کارروائی کو آگے بڑھایا جائے گا۔

یاد رہے کہ یہ مقدمہ 4 اکتوبر کے احتجاج کے دوران ایک پولیس اہلکار کی شہادت کے واقعہ سے متعلق درج کیا گیا تھا، پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف یہ مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ نون میں درج ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پنجاب کا بجٹ 16 جون کو پیش کرنے کی منظوری

Next

اسرائیلی وزیر اتمار بین گویر نے امریکا ایران امن معاہدہ مسترد کر دیا

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme