Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

سول و عسکری قیادت کی کامیاب سفارتکاری، پاکستان عالمی منظر نامے میں نمایاں

By FARHAN.YOUNAS1992
June 11, 2026 1 Min Read
0

پاک امریکا تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچ گئے، دنیا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کامیاب ڈپلومیسی کی معترف ہوگئی۔

امریکی جریدے فارن پالیسی کے مطابق صرف دو سال پہلے تک بھی امریکہ اور ایران کے درمیان امن مذاکرات میں پاکستان کا کردار ناقابلِ تصور تھا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے واشنگٹن میں پاکستان کی ساکھ مضبوط اور سفارتی حیثیت مؤثر بنائی۔

فارن پالیسی کے مطابق سید عاصم منیر ٹرمپ سے روابط اور ایران ثالثی سمیت پاکستان کی سفارتی حکمت عملی کے مرکزی کردار بن کر ابھرے، سید عاصم منیر نے خود کو طاقت کے مرکز کے طور پرمنوایا، ٹرمپ نے انہیں ’’میرا پسندیدہ فیلڈ مارشل‘‘ قرار دیا۔

امریکی جریدہ کے مطابق پاکستانی قیادت نے پاک بھارت جنگ بندی میں پیشرفت کا کریڈٹ ٹرمپ کو دے کرسیاسی بصیرت کا مظاہرہ کیا، ایران امریکہ جنگ بندی میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ٹرمپ اوردیگر عالمی رہنماوں سے رابطوں پرمشتمل سفارتی مہم کی قیادت کی۔

فارن پالیسی کے مطابق پاکستان نے ایران، امریکہ، چین اور خطے کی بڑی طاقتوں کے درمیان اپنی جغرافیائی حکمت عملی کی صلاحیت کو نمایاں کیا ہے۔

ماہرین کی رائے کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی فیصلہ سازی، واضح وژن اور مضبوط سمت پر مبنی ہے، جس نے ریاستی ترجیحات کو زیادہ مربوط اور مؤثر بنایا ہے۔

عسکری قیادت کی اسی منظم حکمتِ عملی کے نتیجے میں پاکستان کی سفارتی پوزیشن میں اضافہ ہوا ہے اور عالمی سطح پر اس کا کردار زیادہ مستحکم ہوا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں سے اہلخانہ کا لاتعلقی کا اظہار

Next

ایران میں امریکی دفاعی حملے مکمل، سینٹ کام کا اعلان

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme