Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

راولپنڈی میں آن لائن فحش ویڈیوز کی لائیو اسٹریمنگ کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

By FARHAN.YOUNAS1992
June 11, 2026 1 Min Read
0

راولپنڈی میں آن لائن فحش ویڈیوز کی لائیو اسٹریمنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب،پولیس نے ملکی و غیر ملکی ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

پولیس نے راولپنڈی کے علاقے روات میں بڑی کارروائی کرتے ہوئےآن لائن فحش ویڈیوزبنانے اور لائیو اسٹریمنگ کرنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی کےدوران چار مردوں اورسات خواتین کو حراست میں لیا گیا جن میں ایک نائیجیرین شہری بھی شامل ہے،ملزمان ویڈیوز ریکارڈ کرنے کے ساتھ ساتھ موبائل کیمروں کے ذریعے لائیو اسٹریمنگ بھی کر رہے تھے۔

ذرائع کےمطابق ایک غیر ملکی ملزم نے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم پولیس نے اسےگرفتارکر لیا۔ ملزم کےقبضے سے نائن ایم ایم پستول اور گولیاں بھی برآمد کرلی گئیں،ابتدائی تحقیقات کےمطابق ملزمان فحش ویڈیوزمختلف ویب سائٹس پر اپلوڈ کرتے تھے،روات پولیس نے ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کر کے مزیدتفتیش شروع کر دی،جبکہ کیس کا دائرہ کاربڑھانے کے لیےاین سی سی آئی اے سے بھی رابطہ کر لیا گیا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

مالی سال 26-2025 کا اقتصادی جائزہ جاری، حکومت اہم معاشی اہداف حاصل کرنے میں ناکام

Next

ایران امریکہ تازہ کشیدگی ،سونے اور چاندی کی قیمت میں آج پھر بڑی کمی

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme