Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

خیبرپختونخوا حکومت نے نئے مالی سال کے لیے دو الگ بجٹ تیار کر لیے

By FARHAN.YOUNAS1992
June 16, 2026 1 Min Read
0

خیبرپختونخوا حکومت نے نئے مالی سال کے لیے دو الگ بجٹ تیار کر لیے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق پہلا بجٹ ہنگامی بنیادوں پر تیار کیا گیا ہے جس کا حجم 385 ارب روپے سے زائد ہے جبکہ دوسرے مکمل سالانہ بجٹ کی کل مالیت 2 ہزار 275 ارب روپے رکھی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے آئین کے آرٹیکل ایک 125 کے تحت سہ ماہی بجٹ کی تیاری کے لیے قانونی اور پارلیمانی کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں ۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا تین ماہ کے عبوری بجٹ جبکہ اراکین اسمبلی پورے مالی سال کے بجٹ کے لیے اپنی سفارشات پیش کر رہے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق سہ ماہی بجٹ کے دوران صرف جاری اور غیر ترقیاتی اخراجات کی منظوری دی جائے گی جبکہ اس عرصے میں صوبے میں کسی نئے ترقیاتی منصوبے کے لیے فنڈز جاری نہیں کیے جائیں گے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ پارلیمانی اور قانونی کمیٹیوں کی سفارشات کو حتمی منظوری کے لیے دوبارہ پارٹی کی سیاسی کمیٹی کے سامنے پیش کیا جائے گا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان میں آبادی اور ترقیاتی ایجنڈے کے فروغ کے لیے حکومتی اقدامات قابلِ تحسین ہیں، یو این ایف پی اے

Next

تیزاب گردی پر خلیل الرحمان قمر کے ریمارکس متنازع، رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme