Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

بجٹ عوام کی توقعات کے مطابق نہیں تھا : فاروق ستار

By FARHAN.YOUNAS1992
June 13, 2026 1 Min Read
0

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے  کہا کہ بجٹ عوام کی توقعات کے مطابق نہیں تھا، سب سے زیادہ ریونیو دینے والے شہر کراچی میں بیس بیس گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے، ترقی کا انجن رکا ہوا ہے لیکن وزیراعظم کی تقریر میں اس شہر کا ذکر تک نہیں آیا۔

تفصیلات کے مطابق فاروق ستار کا کہناتھا کہ اس بجٹ کو بنیاد بنا کر ہم مضبوط معیشت بنا سکتے تھے،کراچی میں 20 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہے،ترقی کا انجن رکا ہوا ہے، اگر کراچی سے برآمدات نہیں بڑھ رہیں تو تو باقی شہروں کا کیا حال ہوگا؟ 60 فیصد ٹیکس اور 54 فیصد ایکسپورٹ کراچی سے ہوتی ہے، 1300 ارب ٹیکس میں 11 سو ارب کراچی سے اکھٹا ہوتا ہے،

انہوں نے کہا کہ طویل عرصے سے کراچی پر ایک کرپٹ حکومت مسلط ہے جس نے پورے شہر میں رشوت کا بازار گرم کررکھا ہے،  کراچی میں سڑکیں ٹوٹی ہیں،18 سال سے کرپٹ حکومت قائم ہے، وزیراعظم کی تقریر میں بھی کراچی کا کوئی ذکر نہیں آیا، شہروں کو براہ راست فنڈز دیں،بلدیاتی انتخابات نہیں کرائے جارہے، بلدیاتی نظام سے لوگوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل ہوں گے، سندھ کے 2100 ارب کراچی سمیت مختلف شہروں کے مئیرز کو دیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

سرکاری ملازمین نے 7 فیصد تنخواہوں میں اضافہ مسترد کر دیا

Next

ملتان، کسانوں نے وفاقی بجٹ مسترد کر دیا

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme