Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

ایس آئی ایف سی کی 3 سالہ کارکردگی، صحت کے شعبے میں نمایاں کامیابیاں

By FARHAN.YOUNAS1992
June 9, 2026 1 Min Read
Comments Off on ایس آئی ایف سی کی 3 سالہ کارکردگی، صحت کے شعبے میں نمایاں کامیابیاں

وفاقی کابینہ نے نیشنل ویکسین پالیسی کی منظوری دی، جس سے ملک میں ویکسین سازی اور عالمی معیار کے مطابق پیداوار کی راہ ہموار ہوئی۔

نیشنل بلڈ ٹرانسفیوژن پالیسی کے تحت خون کی حفاظت اور پلازما کی پیداوار کے نظام کو مزید مؤثر بنایا گیا، جبکہ عام استعمال کی ادویات کی قیمتوں میں نرمی کے باعث مارکیٹ میں ادویات کی دستیابی بہتر ہوئی۔

پاکستان کو میڈیکل ٹورازم کا مرکز بنانے کے منصوبے کا آغاز بھی کیا گیا تاکہ بیرون ملک سے مریض علاج کیلئے پاکستان کا رخ کریں، ڈریپ کی سینٹرل ڈرگ ٹیسٹنگ لیب کو ڈبلیو ایچ او کی منظوری ملنے سے پاکستانی ادویات پر عالمی اعتماد میں اضافہ ہوا، ہیلتھ ٹیک، ٹیلی میڈیسن اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے نئے مواقع بھی پیدا ہوئے۔

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان ایسوسی ایشن آف پلاسٹک سرجنز کی 30 ویں سالانہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جبکہ 2025 میں صحت کے شعبے کا منافع 78 فیصد اضافے کے ساتھ 42.2 ارب روپے کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ہربل ادویات وقت کی اہم ضرورت، جلد ریگولیشن متعارف کرائیں گے: مصطفیٰ کمال

Next

ملک بھر کیلئے بجلی ایک روپے 98 پیسے فی یونٹ سستی، نوٹیفکیشن جاری

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme