Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

ایران میں امریکی دفاعی حملے مکمل، سینٹ کام کا اعلان

By FARHAN.YOUNAS1992
June 11, 2026 1 Min Read
0

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف شروع کی گئی دفاعی فوجی کارروائیاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ امریکی فوج کے مطابق ان حملوں کا مقصد امریکی افواج، بحری مفادات اور بین الاقوامی تجارتی جہاز رانی کو درپیش مبینہ خطرات کا جواب دینا تھا۔

سینٹ کام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کارروائی کے دوران ایران کے کمیونیکیشن نیٹ ورکس اور فضائی دفاعی نظام سے متعلق متعدد اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکی حکام کے مطابق یہ حملے خطے میں امریکی مفادات اور بحری نقل و حمل کے تحفظ کے لیے کیے گئے۔

امریکی فوج نے دعویٰ کیا کہ آبنائے ہرمز میں کسی امریکی جنگی جہاز کو نشانہ نہیں بنایا گیا اور اہم تجارتی بحری راستے پر جہازوں کی آمد و رفت معمول کے مطابق جاری ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ امریکی افواج نے تمام کارروائیاں اپنے دفاع اور خطے میں استحکام برقرار رکھنے کے مقصد سے انجام دیں۔

واضح رہے کہ امریکا نے گزشتہ رات تقریباً سوا دو بجے ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائیوں کا آغاز کیا تھا۔ اس وقت امریکی حکام نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ یہ حملے ایران کی جانب سے مبینہ مسلسل اور بلاجواز جارحانہ اقدامات کے جواب میں کیے جا رہے ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

سول و عسکری قیادت کی کامیاب سفارتکاری، پاکستان عالمی منظر نامے میں نمایاں

Next

گلگت بلتستان میں حکومت سازی پر پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان مشاورت جاری

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme