Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

اپاچی ہیلی کاپٹر واقعے کے بعد امریکا کے ایران پر نئے حملے، خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی

By FARHAN.YOUNAS1992
June 9, 2026 1 Min Read
0

امریکا نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر گرائے جانے کے واقعے کے بعد ایران کے خلاف نئے فوجی حملے شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس سے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے۔

امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر ایران کے خلاف “دفاعی نوعیت کے حملے” کیے گئے ہیں۔ امریکی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ کارروائی امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر کو مار گرائے جانے کے بعد “غیر جواز ایرانی جارحیت” کے متناسب جواب کے طور پر کی گئی ہے۔

اس سے قبل صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ ایران نے آبنائے ہرمز میں گشت کرنے والے ایک امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا۔ ان کے مطابق واقعے میں شامل دونوں امریکی پائلٹ محفوظ رہے اور انہیں کوئی سنگین نقصان نہیں پہنچا، تاہم امریکا اس حملے کا جواب ضرور دے گا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

امریکی ایوان میں 70 ارب ڈالر کا امیگریشن انفورسمنٹ بل پیش، ٹرمپ کی حمایت

Next

امریکی حملوں کے بعد ہرمزگان اور جزیرہ قشم میں دھماکے، ایرانی میڈیا کی تصدیق

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme