Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

امریکی صحافی کے اغوا میں ملوث طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا

By FARHAN.YOUNAS1992
June 10, 2026 1 Min Read
0

امریکا کی ایک وفاقی عدالت نے امریکی صحافی کے اغوا اور دہشت گردی سے متعلق الزامات میں ملوث طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔

نیو یارک کی عدالت نے 50 سالہ حاجی نجیب اللہ کو دہشت گردی میں معاونت، یرغمال بنانے اور دیگر متعلقہ جرائم کا مجرم قرار دیتے ہوئے طویل مدت کی قید کا حکم دیا۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حاجی نجیب اللہ نے 2008 میں افغانستان میں کام کرنے والے امریکی صحافی ڈیوڈ روہڈے اور ان کے دو ساتھیوں کو اغوا کر کے تقریباً سات ماہ تک یرغمال بنائے رکھا تھا۔

رپورٹس کے مطابق ڈیوڈ روہڈے اس وقت افغانستان میں صحافتی فرائض انجام دے رہے تھے جب انہیں طالبان جنگجوؤں نے اغوا کر لیا۔ بعد ازاں وہ اپنے ساتھیوں سمیت قید سے فرار ہونے میں کامیاب ہوئے تھے، جس کے بعد یہ واقعہ عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بن گیا تھا۔

امریکی اخباروں کے مطابق عدالت میں پیش کیے گئے شواہد میں یہ بھی الزام عائد کیا گیا کہ حاجی نجیب اللہ امریکی فوجی قافلوں اور اتحادی افواج کے خلاف حملوں کی منصوبہ بندی اور معاونت میں بھی ملوث رہا ہے۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ یرغمال بنانا، صحافیوں اور شہریوں کو نشانہ بنانا اور دہشت گرد سرگرمیوں کی حمایت سنگین جرائم ہیں، جن کے لیے سخت سزا ضروری ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
ایران کا یورپ کو انتباہ: جنگ میں شمولیت کو اعلانِ جنگ تصور کیا جائے گا
Previous

ایران کی خلیجی ممالک کو وارننگ، امریکا یا اسرائیل کو سہولت دینا دشمنی تصور ہوگا

Next

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال پر چین کو تشویش، تمام فریقین سے امن و استحکام کو ترجیح دینے کی اپیل

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme