Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

امریکی حملوں کے بعد ایران کی سخت وارننگ، عباس عراقچی نے جوابی کارروائی کا عندیہ دے دیا

By FARHAN.YOUNAS1992
June 9, 2026 1 Min Read
0

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے رات گئے ایران کے خلاف امریکی حملوں کے بعد سخت ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایران اپنی سلامتی کے خلاف کسی بھی حملے یا دھمکی کو بغیر جواب کے نہیں چھوڑے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ اگر امریکہ اور دیگر بیرونی قوتیں خود کو محفوظ رکھنا چاہتی ہیں تو انہیں خطے سے نکل جانا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ خلیج فارس کی تاریخ بیرونی مداخلت کے منفی نتائج سے بھری پڑی ہے اور ماضی میں بھی غیر ملکی مداخلت کاروں کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ “میدان جنگ میں اپنی ناکامیوں کے باوجود امریکہ نے ہمارے عزم کو آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔” انہوں نے زور دیا کہ ایرانی مسلح افواج ہر قسم کی جارحیت کا جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں۔

یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) نے اعلان کیا ہے کہ اس نے امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر کے واقعے کے بعد ایران کے خلاف “دفاعی نوعیت” کے حملے شروع کیے ہیں۔ امریکی حکام کا مؤقف ہے کہ یہ کارروائی امریکی فوجی اثاثوں کو نشانہ بنائے جانے کے جواب میں کی گئی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

امریکی حملوں کے بعد ہرمزگان اور جزیرہ قشم میں دھماکے، ایرانی میڈیا کی تصدیق

Next

امریکا اور ایران کشیدگی کے باعث سونے اور چاندی کی عالمی قیمتوں میں بڑی کمی

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme