پاکستان کی معاشی بحالی میں اہم پیش رفت، تیسری سہ ماہی میں شرح نمو 4 فیصد تک پہنچ گئی
اسلام آباد: پاکستان کی معیشت نے بحالی کی جانب ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ مالی سال کی تیسری سہ ماہی (Q3) کے دوران ملکی معیشت نے 4 فیصد کی شرح نمو حاصل کی، جو معاشی سرگرمیوں میں بہتری، صنعتی پیداوار میں اضافے اور کاروباری اعتماد کی بحالی کا مظہر…
بجٹ 2026-27: ہاؤسنگ بحران کے باوجود وزارت ہاؤسنگ کے ترقیاتی فنڈز میں 8 ارب روپے سے زائد کمی کی تجویز
ملک میں ایک کروڑ سے زائد گھروں کی کمی اور سالانہ 10 لاکھ نئے ہاؤسنگ یونٹس کی ضرورت کے باوجود آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس پاکستان کے ترقیاتی فنڈز میں نمایاں کمی کی تجویز سامنے آئی ہے۔ پی ایس ڈی پی 2026-27 کی دستاویزات کے مطابق…
لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار، فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی
لاہور میں فضائی آلودگی کی صورتحال مزید خراب ہو گئی ہے، جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس بڑھ کر 210 تک پہنچ گیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق لاہور کا اے کیو آئی “بہت غیر صحت بخش” درجے میں داخل ہو چکا ہے اور شہر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں بدستور…
بجٹ سے قبل حکومت اور پیپلزپارٹی میں اختلافات برقرار
نئے وفاقی بجٹ سے قبل حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان بجٹ امور پر اختلافات تاحال برقرار ہیں۔ دونوں جماعتوں کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی اندرونی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ذرائع کے مطابق حکومت اور پیپلزپارٹی کے درمیان دوسرے روز ہونے والے مذاکرات میں…
پاکستانی برآمدات کے مقابلے غیرملکی درآمدات میں نمایاں اضافہ
پاکستانی برآمدات کے مقابلے میں غیر ملکی درآمدات میں نمایاں اضافے کے باعث رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ کے دوران تجارتی خسارہ 17.48 فیصد بڑھ کر 34 ارب 75 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گیا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا مئی ملکی برآمدات 5.61 فیصد کمی کے…
امریکا کا پاکستان سمیت 60 ممالک پر نئے ٹیرف عائد کرنے کا منصوبہ
امریکا نے پاکستان سمیت تقریباً 60 ممالک اور معاشی خطوں کو نشانہ بناتے ہوئے نئے درآمدی ٹیرف عائد کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ امریکی تجارتی نمائندہ دفتر (USTR) کے مطابق یہ اقدام ان ممالک کے خلاف تجارتی کارروائیوں کا حصہ ہے جن کے بارے میں واشنگٹن کا مؤقف ہے کہ…
ٹرمپ سے اختلافات کے باوجود تعلقات مضبوط ہیں، اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ حالیہ ٹیلیفونک گفتگو کے بعد سامنے آنے والی اختلافات کی خبروں کو زیادہ اہمیت دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان تعلقات مضبوط ہیں اور اہم معاملات پر مکمل ہم آہنگی…
وسطی امریکی ملک پاناما کی جیل سے 195 قیدی فرار، فائرنگ اور جھڑپوں میں 3 افراد ہلاک، 9 زخمی
وسطی امریکی ملک پاناما میں ایک جیل سے قیدیوں کے بڑے پیمانے پر فرار ہونے کے واقعے نے سیکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔ فرار کی کوشش کے دوران پیش آنے والے پرتشدد واقعات میں 3 افراد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہو گئے۔ چینی خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق پاناما…
بجٹ 2026-27: ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے 2 ارب 78 کروڑ 40 لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز
پاکستان دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جو ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں، تاہم آئندہ مالی سال 2026-27 کے مجوزہ وفاقی بجٹ میں اس اہم چیلنج سے نمٹنے کیلئے صرف 2 ارب 78 کروڑ 40 لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ بجٹ دستاویزات…
صوبائی وزیر ناصر شاہ کے بیٹے بیرسٹر شبیر شاہ پراسیکیوٹر جنرل سندھ تعینات
کراچی: سندھ حکومت نے بیرسٹر غلام شبیر شاہ کو بطور پراسیکیوٹر جنرل تعینات کردیا۔ محکمہ قانون سندھ نے بیرسٹرغلام شبیر شاہ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ بیرسٹر غلام شبیر شاہ وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کے بیٹے ہیں۔ پراسیکیوٹر جنرل کا عہدہ…