فیصل گیلانی کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان
سید فیصل گیلانی نے راولاکوٹ میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے پرُتشدد حملوں کی مذمت کی۔ ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا ہم پہلے دن سے عوامی ایکشن کمیٹی کے لیے بڑا ایکٹیو کردار ادا کرتے رہے ہیں کیونکہ ہم آٹا، بجلی اور دیگر بنیادی حقوق کے لیے اکھٹے ہوئے تھے، ان…
میڈیکل یونیورسٹیز میں وائس چانسلر کی تقرری کی حد عمر 75 سال کرنے کا فیصلہ
پبلک سیکٹر میڈیکل یونیورسٹیز( ترمیمی) بل 2026 گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں پیش کر دیا گیا، بل قائمہ کمیٹی برائے ہائر ایجوکیشن پنجاب اسمبلی کو موصول ہو گیا۔ بل کے تحت 7 میڈیکل یونیورسٹیز میں وائس چانسلرز کی تعیناتی کی حد عمر 65 سال سے تبدیل کر 75 سال کی…
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 2000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 6 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا…
حکومت کا مقصد کاروباری اداروں مختلف شعبوں کو ٹیکنالوجی سپورٹ دینا ہے: شزا فاطمہ
نجی موبائل کمپنی اور نیشنل انکیوبیشن سینٹر سیالکوٹ کے درمیان ایم او یو پر دستخطوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا تھا کہ این آئی سی حیدرآباد سینٹر نے 1.2ارب روپے کی آمدن حاصل کی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ پاکستان کی مجموعی برآمدات کا 10 فیصد…
شہباز شریف سے زرعی شعبے کے سٹیک ہولڈرز کی ملاقات، بجٹ پر مشاورت کی گئی
وفد میں کسان تنظیموں، ڈیری و لائیو سٹاک، ویلیو ایڈڈ سیکٹر، بیج بنانے والی کمپنیوں اور قومی اور ملٹی نیشنل اداروں کے نمائندے شامل تھے۔ مالی سال 27-2026 کے وفاقی بجٹ سے قبل اس ملاقات کا مقصد بجٹ کے حوالےسے زرعی شعبے کے سٹیک ہولڈرز سے مشاورت تھی، شرکاء نے…
پاکستان اور روس کے درمیان 2030 تک اقتصادی تعاون اہم پیش رفت ہے، اویس لغاری
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ عالمی منظرنامے میں پاکستان اور روس کے تعلقات نئی وسعتوں کی جانب گامزن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اویس لغاری نے بدلتے ہوئے عالمی نظام کے تناظر میں پاکستان اور روس کے دوطرفہ تعلقات کے ویبینار سے خطاب کیا جس میں…
مظفر آباد میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی، 5 افراد گرفتار، اسلحے کا ذخیرہ برآمد
ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خفیہ اطلاع پر چہلہ کے علاقے میں ٹارگٹڈ آپریشن کیا، گرفتار افراد کے قبضے سے لیپ ٹاپ، موبائل فونز اور دیگر مواصلاتی آلات برآمد کیے گئے۔ ابتدائی تحقیقات میں ڈیجیٹل آلات سے مشکوک روابط اور حساس نوعیت کا مواد…
عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں نمایاں اضافہ
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 830 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 55 ہزار 63 روپے ہوگئی، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 547 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 89 ہزار 534 روپے تک پہنچ گئی ہے۔…
فتنہ الخوارج، بھارت اور کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا گٹھ جوڑ بے نقاب
خارجی شہزاد کی ویڈیو اور آڈیو منظرِ عام پر آئی ہے، جس میں وہ افغانستان سے بھارتی تحریر کردہ بیانیہ پڑھ کر کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو ہدایات دے رہا ہے۔ خارجی شہزاد نے تحریر شدہ بیان پڑھتے ہوئے کہا کہ کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی احتجاج کرکے…
محکمہ موسمیات کی مون سون بارشوں سے متعلق پیشگوئی
محکمہ موسمیات پاکستان نے مون سون سیزن 2026 کے لیے موسمیاتی پیش گوئی جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارش متوقع ہے جبکہ بعض شمالی علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشیں ہو سکتی ہیں۔ موسم کا احوال بتانے والوں کے مطابق کشمیر،…