امریکا سے واپس بھیجے جانے والے صومالی ریفری کا وطن میں پرتپاک استقبال
صومالیہ کے معروف فٹبال ریفری Omar Abdulkadir Artan کو امریکا سے واپس بھیجے جانے کے بعد اپنے وطن میں ہیرو جیسا استقبال ملا۔ ان کی واپسی پر کھیلوں کے حلقوں اور شائقین نے انہیں بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا۔ عمر عبدالقادر ارتان گزشتہ برس Confederation of…
بی ایل اے کا مکروہ چہرہ بے نقاب، لاپتا افراد کی آڑ میں کئی نوجوان دہشتگردی میں ملوث
بلوچستان میں لاپتا افراد کے مسئلے پر جاری بحث کے دوران سیکیورٹی ذرائع اور حکومتی حکام کی جانب سے بار بار یہ مؤقف سامنے آتا رہا ہے کہ لاپتا افراد کی فہرستوں میں شامل بعض افراد بعد ازاں دہشتگرد تنظیموں کے ارکان یا سہولت کاروں کے طور پر سامنے آئے ہیں، حالیہ…
کوئٹہ: 50 روپے کی رقم کے تنازع پر ایک شخص جاں بحق، دو افراد زخمی
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں 50 روپے کی رقم کے تنازع پر ہونے والے جھگڑے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ روز ایئرپورٹ تھانے کی حدود میں ریگی ناصران کلی مہترزئی میں اس وقت پیش آیا جب گندم تھریشر کے استعمال کے بعد حساب…
راولپنڈی: نرس سےمبینہ اجتماعی زیادتی،ویڈیو بنانےکامقدمہ درج
راولپنڈی کے مقامی اسپتال کی نرس سے گینگ ریپ اور ویڈیو بنانے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔ مقدمہ تھانہ دھمیال میں متاثرہ نرس کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جبکہ گینگ ریپ اور ویڈیو بنانے کا واقعہ فروری میں پیش آیا۔ ایف آئی آر…
پاور سیکٹر میں جدت کی جانب اہم قدم، پبلک سیکٹر میں پہلی بار ڈیٹا گورننس کونسل قائم
ملکی پاور سیکٹر میں جدت اور مؤثر حکمرانی کے فروغ کے لیے وزیر توانائی اویس لغاری کی قیادت میں پبلک سیکٹر کی پہلی ڈیٹا گورننس کونسل قائم کر دی گئی ہے۔ ترجمان پاورڈویژن کا کہنا ہےکہ ماضی میں مختلف اداروں کی جانب سے متضاد اعداد و شمارجاری کیےجانے کے باعث…
مشرقِ وسطیٰ سنگین بحران کی طرف بڑھ رہا ہے، اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا انتباہ
انتونیو گوتریس نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی اور فوجی کارروائیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ ایک خطرناک اور غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہو رہا ہے، جس کے اثرات صرف خطے تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ عالمی سطح پر…
کوکین کوئین انمول پنکی سے متعلق مزید اہم انکشافات، رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع
منشیات اسمگلنگ میں گرفتار انمول عرف پنکی سے متعلق مزید اہم انکشافات سامنے آگئے۔ سندھ پولیس نے تحقیقات پر پیش رفت رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع کرا دی۔ ملزمہ کے تین بھائی اور منشیات سپلائی کرنے والے 25 رائیڈرز بھی گرفتار کرلیے۔ ملزمہ کی جانب سے کوکین میں…
پشاور: کالجز اور جامعات کےلیے گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان
خیبرپختونخوا کے محکمہ اعلیٰ و ثانوی تعلیم نے صوبہ بھر کے سرکاری و نجی کالجوں اور جامعات میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق سمرزون کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات 15 جون سے 31 اگست تک ہوں گی جبکہ ونٹر زون کے تعلیمی اداروں میں یکم جولائی…
امریکی حملوں کے جواب میں 18 اہداف کو نشانہ بنایا، پاسدارانِ انقلاب
ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوجی کارروائیوں کے ردعمل میں امریکا کے 18 اہم اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق یہ کارروائیاں خطے میں امریکی فوجی موجودگی اور حالیہ حملوں کے جواب میں کی گئیں۔ خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق…
گلگت بلتستان میں حکومت سازی پر پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان مشاورت جاری
گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے وفود کے درمیان گلگت میں اہم مشاورتی ملاقات ہوئی۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے ملاقات میں حکومت سازی کے ممکنہ فارمولے، سیاسی تعاون اور دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔…