درآمدات میں کمی لانا ہماری ترجیح ہے: وفاقی وزیر احسن اقبال
قومی اقتصادی سروے کے دوران وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ معاشی ترقی کیلئے سیاسی استحکام اشد ضروری ہے، ہمیں ماضی سے سیکھتے ہوئے معیشت کو پائیدار بنیادوں پر استوار کرنا ہے، اگر حکومت اچھا پرفارم کر رہی ہو تو اسے موقع ملنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں…
وزیراعظم سے ارکانِ قومی اسمبلی کی ملاقاتیں، حلقے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
وزیراعظم آفس کے مطابق ملاقات میں ممبران قومی اسمبلی نے وزیراعظم کو حلقہ کے اُمور اور جاری ترقیاتی اور فلاحی منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا۔ انہوں نے اس موقع پر متعلقہ حلقوں میں نئے منصوبوں کی تجاویز بھی پیش کیں، ملاقات میں حلقہ کے مجموعی سیاسی اور دیگر…
گلگت میں (ن) لیگ اور پی پی رہنماؤں کی ملاقات، حکومت سازی پر مشاورت
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وفد میں وفاقی وزیر امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئرامیرمقام اور صدر مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان شامل تھے، جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد میں سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما قمر زمان کائرہ، سینئر وزیر سندھ…
شادی سے قبل تھیلیسیمیا ٹیسٹ لازمی قرار دینے جا رہے ہیں: مصطفیٰ کمال
جینیٹک پالیسی کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ پاکستان 2030 تک دنیا کی چوتھی بڑی آبادی والا ملک بننے جا رہا ہے، جبکہ معاشی مشکلات کے باعث بڑھتے ہوئے بیماریوں کے بوجھ کو برداشت کرنا کسی بھی ملک کے لیے آسان نہیں، اگر مؤثر…
وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ فوری کھولنے کی استدعا مسترد کر دی
مونال ریسٹورنٹ کی بندش کیخلاف سی ڈی اے کی نظرثانی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس حسن رضوی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، وفاقی حکومت نے مونال ریسٹورنٹ مسمار کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کی حمایت کر دی۔ وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ مسمار…
مہمند میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک خارجی افغان شہری نکلا
سکیورٹی فورسز نے مہمند کے پہاڑی علاقے شیخ بانڈہ میں کامیاب کارروائی میں 2 خوارجیوں کو جہنم واصل کر دیا، جہنم واصل ہونے والا ایک خارجی افغان شہری نکلا، ہلاک خوارج کے پاس سے افغان امارتی شناختی کارڈ، غیر ملکی کرنسی ، جدید اسلحہ اور خود کش جیکٹ بھی برآمد…
وفاقی کابینہ کے کل ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل
وفاقی کابینہ کے کل ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل۔۔ وزیراعظم کی زیر صدارت دن ڈھائی بجے بلائے گئے اجلاس میں بجٹ کی حتمی منظوری ہو گی۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس قومی اسمبلی اجلاس سے پہلے بلا لیا گیا، وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعہ کے روز ڈھائی…
پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کے اراکین کا بجٹ اجلاس کابائیکاٹ نہ کرنے مشورہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اس کی اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس میں آئندہ بجٹ اجلاس میں شرکت یا بائیکاٹ کے معاملے پر تفصیلی غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے 99 فیصد ارکان بجٹ اجلاس شرکت کےخواہاں…
کافی چینز کا حکومت سے کافی بینز پر درآمد ڈیوٹی ختم کرنے کا مطالبہ
وفاقی بجٹ سے پاکستان کی ابھرتی ہوئی کافی انڈسٹری نے بھی توقعات وابستہ کرلی ہیں۔ کافی چینز نے حکومت سے بغیر بھنی ہوئی کافی بینز پرعائد درآمدی ڈیوٹی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کافی چین مالک علی چغتائی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں…
مشرق وسطیٰ بحران کے باوجود معاشی کارکردگی اچھی رہی، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران مشرق وسطیٰ بحران کے باوجود معاشی کارکردگی اچھی رہی۔ تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے کل تک انتظار کریں۔ اسلام آباد میں قومی اقتصادی سروے پیش کرتے وقت وزیر خزانہ محمداورنگزیب نے کہا کہ…