محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات، علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال
تہران: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی ہے جس میں خطہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے خطے میں امن کے لیے سفارتی کوششوں میں تیزی آ گئی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی گزشتہ روز غیر اعلانیہ دورے…
گلوبل صمود فلوٹیلا کو روکنا اور کارکنوں کی گرفتاری غیر قانونی ہے،ترجمان د فتر خارجہ
پاکستان نے اسرائیلی فورسز کی جانب سے گلوبل صمود فلوٹیلا کو روکنے کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے جہاز کو روکنا اور سماجی کارکنوں کو حراست میں لینا غیرقانونی قرار دے دیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق بین الاقوامی پانیوں میں اس نوعیت کی کارروائی بین…
پاکستانی فلیڈ مارشل جنرل عاصم منیر کا آج تہران پہنچیں گے، امریکا ایران مذاکرات میں ثالثی کوششیں تیز
پاکستانی فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر آج ایران کے دارالحکومت تہران کا اہم دورہ کریں گے، جس میں امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے اور ممکنہ ڈیل کے لیے سفارتی و سکیورٹی سطح پر کوششوں کو آگے بڑھانے پر زور دیا جائے گا۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی ISNA…
امریکا نے اقوام متحدہ کی خصوصی ایلچی فرانسسکا البانی کا نام پابندیوں کی فہرست سے نکال دیا
اقوام متحدہ کے مغربی کنارے اور غزہ سے متعلق خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانی کا نام امریکا کی پابندیوں کی فہرست سے ہٹا دیا گیا ہے، امریکی محکمہ خزانہ کی ویب سائٹ کے مطابق اس فیصلے کی کوئی واضح وجہ بیان نہیں کی گئی۔ امریکی وزارت خزانہ کے مطابق United States…
نریندی مودی سے تلخ سوال کرنے والی ناروے کی خاتون صحافی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس معطل
Narendra Modi سے انسانی حقوق اور آزاد میڈیا سے متعلق سوال کرنے والی ناروے کی صحافی ہیلے لِنگ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس معطل ہونے کے دعوے نے عالمی سطح پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق صحافی ہیلے لِنگ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (X) پر دعویٰ…
نئی امریکی تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں، خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، اسماعیل بقائی
ایران کے وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کی جانب سے نئی تجاویز موصول ہوئی ہیں جن کا ایران تفصیلی جائزہ لے رہا ہے، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات پاکستانی ثالثوں کے ذریعے جاری ہیں۔ میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان نے کہا کہ…
ریڈیو کیرولائن کی غلطی، شاہ چارلس کی وفات کا جھوٹا اعلان نشر، معذرت کرلی
Radio Caroline نے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی کے باعث برطانیہ کے بادشاہ King Charles III کی وفات سے متعلق غلط اعلان نشر ہونے پر باقاعدہ معذرت کر لی ہے۔ ریڈیو انتظامیہ کے مطابق یہ واقعہ منگل کی دوپہر مشرقی ایسکس کے شہر مالڈن میں قائم مرکزی اسٹوڈیو میں پیش آیا،…
شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سکیورٹی فورسز کی آپریشن میں بڑی کامیابی
شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سکیورٹی فورسز کو آپریشن میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں انتہائی مطلوب دہشت گرد سرغنہ خارجی عمر عرف جان میر عرف تور ثاقب 4 دیگر دہشت گردوں سمیت جہنم واصل…
پنجاب میں ائیر بیسز اور ائیرپورٹس کے اطراف دفعہ 144 نافذ
محکمہ داخلہ کے مطابق حساس فضائی تنصیبات کے اطراف 13 کلومیٹر کے دائرے میں مختلف سرگرمیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے تاکہ فلائٹ آپریشنز کو محفوظ بنایا جا سکے اور کسی بھی ممکنہ خطرے سے بچا جا سکے۔ لاہور سے جاری اعلامیے کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں…
ایران نے آبنائے ہرمز میں نئی واٹر ویز اتھارٹی قائم کر دی، بحری اجازت لازمی قرار
ایران نے آبنائے ہرمز سے متعلق ایک نئی واٹر ویز اتھارٹی کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے اس اہم بحری گزرگاہ سے گزرنے والے تمام جہازوں کے لیے پیشگی اجازت کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق اب آبنائے ہرمز کے ان علاقوں سے گزرنے والے بحری جہازوں کو…