Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

ٹرمپ کی تنبیہ کے باوجود اسرائیلی حملے جاری، جنوبی لبنان میں فضائی کارروائیاں تیز

By FARHAN.YOUNAS1992
June 17, 2026 1 Min Read
0

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی اور خطے میں جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان محاذ آرائی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے لبنان میں فوجی کارروائیاں محدود کرنے کے مطالبات کے باوجود اسرائیلی فضائیہ نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر تازہ حملے کیے ہیں۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے ضلع نبطیہ میں واقع کفر تبنیت کے نواحی علاقوں کو متعدد فضائی حملوں کا نشانہ بنایا۔ اسی دوران النبطیہ الفوقا قصبے اور اس کے اطراف بھی شدید بمباری کی گئی، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی افواج نے فضائی حملوں کے ساتھ ساتھ علی الطاہر کی پہاڑیوں اور قریبی علاقوں میں گولہ باری بھی کی۔ حملوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات اور ممکنہ جانی نقصان کے بارے میں فوری طور پر کوئی سرکاری تفصیلات سامنے نہیں آئیں، تاہم مقامی ذرائع کے مطابق کئی علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں دور دور تک سنی گئیں۔

دوسری جانب حزب اللہ نے بھی اسرائیلی کارروائیوں کا جواب دیتے ہوئے سرحدی علاقوں میں موجود اسرائیلی فوجی پوزیشنوں کی جانب کم از کم 10 راکٹ فائر کیے۔ حزب اللہ کی جانب سے حملوں کے بعد شمالی اسرائیل کے بعض علاقوں میں سائرن بجنے اور شہریوں کو پناہ گاہوں میں منتقل ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ایران-امریکا امن ڈیل سے قبل بڑی پیش رفت، امریکی بحری ناکہ بندی ختم، ایرانی تیل بردار جہاز آزاد

Iran threatens to immediately evacuate citizens near oil facilities in Saudi Arabia, Qatar and the UAE
Next

اسرائیلی کارروائیاں نہ رکیں تو جواب دیں گے، ایران نے لبنان میں حملوں پر تل ابیب کو خبردار کر دیا

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme