Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

ایران-امریکا امن ڈیل سے قبل بڑی پیش رفت، امریکی بحری ناکہ بندی ختم، ایرانی تیل بردار جہاز آزاد

By FARHAN.YOUNAS1992
June 17, 2026 1 Min Read
0

ایران اور امریکا کے درمیان متوقع امن معاہدے پر باضابطہ دستخط سے قبل ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں امریکا نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عائد اپنی سمندری ناکہ بندی ختم کرنا شروع کر دی ہے۔ اس اقدام کے نتیجے میں ایرانی خام تیل لے جانے والے متعدد بڑے ٹینکر امریکی نگرانی اور پابندیوں کے دائرے سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے ہیں، جسے دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی سفارتی پیش رفت کا اہم اشارہ قرار دیا جا رہا ہے۔

تیل بردار جہازوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے والی بین الاقوامی ویب سائٹ “ٹینکرز ٹریکرز” کے مطابق نیشنل ایرانی ٹینکر کمپنی (NITC) کے کم از کم دو بڑے وی ایل سی سی سپر ٹینکرز، ڈیونا اور ہیرو 2، امریکی بحری ناکہ بندی کے علاقے سے باہر نکل چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان دونوں جہازوں میں مجموعی طور پر تقریباً 38 لاکھ بیرل ایرانی خام تیل موجود ہے۔

ویب سائٹ نے مزید انکشاف کیا ہے کہ نیشنل ایرانی ٹینکر کمپنی کا ایک تیسرا جہاز بھی ناکہ بندی کی حد عبور کر چکا ہے، جس میں تقریباً 10 لاکھ بیرل خام تیل لدا ہوا ہے۔ اس پیش رفت کو ایران کے توانائی شعبے کے لیے ایک بڑی کامیابی اور پابندیوں میں ممکنہ نرمی کی علامت سمجھا جا رہا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

چین کا نیا وائٹ پیپر جاری، زیادہ منصفانہ عالمی حکمرانی کے نظام کی تشکیل پر زور

Next

ٹرمپ کی تنبیہ کے باوجود اسرائیلی حملے جاری، جنوبی لبنان میں فضائی کارروائیاں تیز

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme