Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

اسحاق ڈار کا چینی وزیر خارجہ سے رابطہ، ایران امریکہ کے درمیان امن معاہدے کا خیر مقدم کیا

By FARHAN.YOUNAS1992
June 16, 2026 1 Min Read
0

نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے چینی ہم منصب وانگ ژی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس دوران دونوں رہنماؤں نے ایران اور امریکاکے درمیان طے پانے والی مفاہمت کا خیرمقدم  کیا جبکہ اتفاق رائے خطے میں پائیدار امن واستحکام کو فروغ دینے کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا۔

تفصیلات کے مطابق چینی وزیرخارجہ نے پاکستان کی فعال سفارتی رسائی اور مضبوط ثالثی کی کوششوں کو سراہا اور کہا کہ معاہدے سے ایران اور امریکا کے درمیان پائیدار روابط کیلئے مدد ملی۔

چینی وزیرخارجہ نے بین الاقوامی امن وستحکام میں اہم کردار ادا کرنے پر پاکستان کی تعریف  کی ، اسحاق ڈار نے پاکستان کی کوششوں کیلئے چین کی مسلسل حمایت کو سراہا ، نائب وزیراعظم نے علاقائی امن واستحکام کیلئے چین کی اہم شراکت کا بھی اعتراف کیا۔

دونوں رہنماؤں نے  فریقین کے درمیان مفاہمت کو عملی جامہ پہنانے اور بات چیت کی اہمیت پر زوردیا، اسحاق ڈار نے کہا کہ عالمی معیشت،توانائی اوربین الاقوامی تجارت کیلئے آبنائے ہرمز کھولنا اہم ہے۔

فریقین نے وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ کامیاب دورہ چین پر بھی تبادلہ خیال کیا، اسحاق ڈار نے سی پیک ٹو اور دوطرفہ اقتصادی اور سرمایہ کاری کے تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا۔

فریقین نے قریبی رابطے ، دوطرفہ اور علاقائی امور پر مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

تیزاب گردی پر خلیل الرحمان قمر کے ریمارکس متنازع، رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا

Next

چین نے شی جیان-31 سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں بھیج دیا

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme