Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

کھیل

،سری لنکا اے کے خلاف شکست کے بعد بھارت اے کے کھلاڑی مشتعل، میدان میں تلخ جملوں کا تبادلہ، دھکم پیل

By FARHAN.YOUNAS1992
June 16, 2026 1 Min Read
0

دمبولا میں کھیلے گئے ایک سنسنی خیز ون ڈے مقابلے میں سری لنکا اے نے بھارت اے کو سپر اوور میں شکست دے دی، تاہم میچ کے اختتام پر میدان میں کشیدگی نے بھی توجہ حاصل کر لی۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز کے مطابق بھارتی بلے باز سوریا ونشی اور سری لنکن کھلاڑی وشین ہالامباگے کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جو بعد ازاں دھکم پیل تک جا پہنچی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سوریا ونشی نے سری لنکن کھلاڑی کو دھکا دیا، جس پر ہالامباگے نے بھی ردعمل دیتے ہوئے خود کو پیچھے ہٹانے کی کوشش کی۔

صورتحال مزید کشیدہ ہونے سے قبل دونوں ٹیموں کے دیگر کھلاڑی اور میچ آفیشلز درمیان میں آگئے اور معاملے کو ٹھنڈا کرایا۔ واقعے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد کرکٹ شائقین اور مبصرین کی جانب سے مختلف ردعمل دیکھنے میں آ رہے ہیں۔

میچ کے دوران بھی بھارتی ٹیم کے رویے پر سوالات اٹھے۔ رپورٹس کے مطابق بھارت اے کے کپتان تلک ورما کئی مواقع پر امپائرز کے فیصلوں پر ناراضی کا اظہار کرتے رہے اور ان کے ساتھ بحث کرتے دکھائی دیے۔

مقابلہ انتہائی سنسنی خیز ثابت ہوا جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان فیصلہ سپر اوور تک پہنچا۔ تاہم بھارت اے سپر اوور میں مقررہ 17 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا، جس کے نتیجے میں سری لنکا اے نے یادگار کامیابی اپنے نام کر لی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

لبنان پر اسرائیلی حملہ مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی ہوگا، عباس عراقچی

Next

بھارت سے شکست کے بعد پاکستان ویمن ٹیم کو ایک اور دھچکا، آئی سی سی نے جرمانہ عائد کر دیا

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme