Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

افغانستان کی وجہ سے 2022 سے اب تک ہزاروں فوجی جوان اورسویلین شہید ہوچکے ہیں ،خواجہ آصف

By FARHAN.YOUNAS1992
June 16, 2026 1 Min Read
0

وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاافغانستان کی وجہ سے 2022 سےاب تک ہزاروں فوجی جوان اورسویلین شہید ہوچکےہیں،ہم صرف یہ چاہتےہیں کہ افغان سرزمین ہمارےخلاف استعمال نہ ہو ۔

وزیر دفاع خواجہ آصف  نےقومی اسمبلی میں مولانا فضل الرحمان کوجواب دیتے ہوئےکہا مولاناصاحب ہمارےچھوٹے بھائی ہیں مگرمیں انہیں بزرگ سمجھتا ہوں،ہمیں کہاگیاکہ ہم نے افغانوں سے رابطہ نہیں کیا، دو دفعہ تومیں افغانستان جاچکا ہوں،پوری افغان لیڈر شپ کے ساتھ ہمارے مذاکرات ہوئے،وہ ہماری ساری بات مانتےتھےمگرکہتے تھےتحریری معاہدہ نہیں کرسکتے،میں کابل کےعلاوہ ترکیہ اور قطر میں بھی افغان قیادت سےملا،سارا سارا دن اوررات ان سےمذاکرات ہوتےرہے،قطر کےاعلیٰ حکام بھی افغان حکام سے مذاکرات میں موجود ہوتے تھے،ملا عمر کے صاحبزادے افغان وفد کی قیادت کر رہے تھے۔

خواجہ آصف نےمزیدکہاہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ افغان سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہو,ہم نے 40، 50 سال افغانیوں کی مہمان نوازی کی،ہماری کوششوں اوراللہ کےکرم و فضل سےگلف میں بھی اب امن ہو رہا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

چونیاں: جنگل میں بنے تالاب میں 4 بچے ڈوب کر جاں بحق

Next

ایران کو 300 ملین ڈالر دینے کی خبریں جھوٹی ہیں، امریکی صدر

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme