Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی غنڈا گردی، قانون کے رکھوالوں پر سیدھی فائرنگ کی ویڈیو سامنے آ گئی

By FARHAN.YOUNAS1992
June 16, 2026 1 Min Read
0

مظفرآباد: نام نہاد کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج اور ریاستی اداروں کے ساتھ کشیدگی کے معاملے میں ایک نئی ویڈیو سامنے آنے کے بعد صورتحال نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار کیے گئے ایک بلوائی کے موبائل فون سے ایسی ویڈیو برآمد ہوئی ہے جس میں ایک شخص کو اسلحہ تھامے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی جانب فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں موجود مناظر ان دعوؤں کے برعکس ہیں جن میں احتجاج کو مکمل طور پر پُرامن قرار دیا جا رہا تھا۔

حکام کے مطابق فوٹیج میں ایک شخص واضح طور پر خودکار ہتھیار کے ساتھ اہلکاروں کو نشانہ بناتا دکھائی دیتا ہے جس کے بعد سیکیورٹی اداروں نے واقعے کو سنگین قرار دیا ہے۔

یہ فتنہ دراصل نفرت، تشدد اور انتشار کے اس مکروہ ایجنڈے پر عمل پیرا ہے جسکا واحد حل ان اسکی مکمل سرکوبی ہے۔

یہ صرف ایک واقعہ نہیں بلکہ یہ مسلح جتھے روز اول سے ایسے تشدد پسندانہ اقدامات کے مرتکب ہو رہے ہیں اور ایسے واقعات انکو کالعدم قرار دینے کے حکومتی فیصلے کی توثیق کرتے ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ایران امریکا معاہدے کے وفاقی بجٹ پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے: محمد اورنگزیب

Next

بجٹ پر حکومت اور پی پی میں اختلافات دور نہ ہوسکے، بلاول نے احتجاجاً اسمبلی میں تقریرملتوی کردی

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme