Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں فری ڈرائیونگ لائسنس فٹنس سرٹیفکیٹ کی سہولت فراہم کردی گئی

By FARHAN.YOUNAS1992
June 16, 2026 1 Min Read
0

لاہور میں ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ بنوانے والے شہریوں کے لیے بڑی سہولت فراہم کردی گئی،شہر کے سرکاری اسپتالوں میں فری میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ سینٹرز قائم کر دیے گئے۔

چیف ٹریفک آفیسر لاہور کےمطابق شہری اب سرکاری اسپتالوں سے مفت میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ حاصل کر سکیں گےابتدائی مرحلےمیں لاہور کے 13 سرکاری اسپتالوں میں فری ڈرائیونگ لائسنس فٹنس سرٹیفکیٹ سینٹرز قائم کیےگئے ہیں۔

ڈی ایچ کیومیاں میر اسپتال،ڈی ایچ کیو مزنگ،جنرل اسپتال غازی آباد اور تحصیل ہیڈ کوارٹرز اسپتال سبزہ زارمیں خصوصی میڈیکل کاؤنٹرز قائم کردیےگئے ہیں،اس کےعلاوہ گورنمنٹ اسپتال سمن آباد،قلعہ گجر سنگھ، شاہدرہ، بلال گنج، سوڈیوال، کاہنہ،رائیونڈ اور سوامی نگر بھی اس سہولت میں شامل ہیں۔

سی ٹی او لاہور کا کہنا ہے کہ کمرشل ڈرائیونگ لائسنس کے حصول اور پچاس سال سے زائد عمر کے افراد کے لیے میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی ہے،جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹس کی روک تھام کے لیے ڈیجیٹل نظام متعارف کرایا جا رہا ہےجبکہ آن لائن میڈیکل ویری فکیشن سے شفافیت، جوابدہی اور عوامی اعتماد میں اضافہ ہوگا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

فیفا ورلڈ کپ 2026: سعودی عرب کا یوراگوئے، مصر کا بیلجیئم، ایران کا نیوزی لینڈکے خلاف میچ برابر ہوگئے

Next

اٹک: سی ٹی ڈی کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme