Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

محرم الحرام میں لاہور کے پانچ بڑے جلوسوں کی سیکیورٹی کے لیے غیر معمولی انتظامات مکمل کرلیے گئے

By FARHAN.YOUNAS1992
June 15, 2026 1 Min Read
0

محرم الحرام میں لاہور کے پانچ بڑے جلوسوں کی سیکیورٹی کے لیے غیر معمولی انتظامات مکمل کرلیے گئے ،  پاک فوج اور رینجرز کے دستے حساس مقامات پر تعینات ہوں گے ، فضائی نگرانی کے لیے ڈرون یونٹس مسلسل مانیٹرنگ کریں گے ۔

پولیس حکام کے مطابق ٹھوکر نیاز بیگ ، ماڈل ٹاؤن ، شادمان اور پانڈو اسٹریٹ کے جلوسوں پر خصوصی سکیورٹی پلان نافذ ہوگا ، جلوسوں کی سکیورٹی کے لیے پولیس کے ساتھ پاک فوج اور رینجرز کے اہلکار بھی سکیورٹی فرائض سرانجام دیں گے ، جلوسوں کے داخلی و خارجی راستوں پر چار حصار پر مشتمل سکیورٹی سسٹم نافذ ہوگا ، حساس عمارتوں اور بلند مقامات کی چھتوں پر اسنائپرز تعینات ہوں گے ، سیف سٹی کیمروں کی مدد سے براہ راست مانیٹرنگ ہوگی جبکہ ڈرون کی مدد سے فضائی نگرانی بھی مسلسل جاری رہے گی ، جلوسوں کی روٹس پر پولیس کی نفری کے علاؤہ ، ایلیٹ فورس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار تعینات ہوں گے ۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

کل سے20 جون کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

Next

خیبر پختونخوا حکومت کا یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کافیصلہ

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme