Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

اسرائیلی وزیر اتمار بین گویر نے امریکا ایران امن معاہدہ مسترد کر دیا

By FARHAN.YOUNAS1992
June 15, 2026 1 Min Read
0

اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر شدت پسند اتمار بین گویر نے امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے جنگ بندی اور امن معاہدے کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسرائیل اس معاہدے کا فریق نہیں، اس لیے اسے اپنے لیے پابند نہیں سمجھتا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکومت کے سخت گیر دھڑے سے تعلق رکھنے والے شدت پسند اتمار بین گویر نے اپنے ٹیلی گرام پیغام میں کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے درمیان ہونے والی مفاہمت اسرائیل کی سیکیورٹی ضروریات کو پورا نہیں کرتی۔ ان کے مطابق موجودہ معاہدہ خطے میں اسرائیل کو درپیش خطرات کے خاتمے کی کوئی ضمانت فراہم نہیں کرتا۔

انہوں نے لبنان میں سرگرم حزب اللہ کے حوالے سے سخت مؤقف اپناتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو تنظیم کے مکمل خاتمے سے کم کسی نتیجے پر اکتفا نہیں کرنا چاہیے۔ بین گویر کے مطابق اسرائیلی فوج نے عسکری کارروائیوں کے دوران جن علاقوں پر کنٹرول حاصل کیا ہے، وہاں سے پسپائی اختیار کرنے کے بجائے اپنی پوزیشن مزید مضبوط بنانی چاہیے۔

اسرائیلی وزیر نے زور دیا کہ لبنان اور دیگر محاذوں پر قائم عسکری ڈھانچوں کو مکمل طور پر ختم کرنا اسرائیل کی سلامتی کے لیے ضروری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قومی دفاع کے معاملات میں اسرائیل اپنے فیصلے خود کرے گا اور کسی ایسے معاہدے کا پابند نہیں ہوگا جس میں اس کی براہِ راست شمولیت نہ ہو۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

سہیل آفریدی کے وارنٹ برقرار، پی ٹی آئی کے کئی رہنما اشتہاری قرار

Next

آزادکشمیر کے شہریوں کا کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو انتشاری ایکشن کمیٹی قرار

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme