Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

ملتان، کسانوں نے وفاقی بجٹ مسترد کر دیا

By FARHAN.YOUNAS1992
June 13, 2026 1 Min Read
0

وفاقی حکومت کے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کو کسانوں نے مسترد کر دیا ہے۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ بجٹ میں زرعی شعبے کو کوئی خاطر خواہ ریلیف نہیں دیا گیا جبکہ ڈی اے پی اور یوریا کھاد کی قیمتوں میں بھی کمی نہیں کی گئی۔

کسانوں کے مطابق حکومت کو بجٹ میں کھاد اور زرعی اسپرے کی قیمتوں پر سبسڈی دینی چاہیے تھی تاکہ پیداواری لاگت میں کمی آتی اور کسانوں کو ریلیف ملتا۔ ان کا کہنا ہے کہ زرعی آلات کی قیمتیں بھی مسلسل بڑھ رہی ہیں جس سے کاشتکاری مزید مہنگی ہو گئی ہے۔

دوسری جانب زرعی ادویات اور کھاد فروخت کرنے والے دکانداروں کا کہنا ہے کہ پہلے کسان بڑی تعداد میں ان سے اسپرے اور کھاد خریدتے تھے، تاہم بڑھتی قیمتوں کے باعث اب کاروبار شدید متاثر ہو چکا ہے اور فروخت میں نمایاں کمی آ گئی ہے۔

کسانوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈی اے پی اور یوریا کھاد کی قیمتوں میں کمی کی جائے اور زرعی شعبے کے لیے خصوصی سبسڈی کا اعلان کیا جائے تاکہ زرعی پیداوار میں اضافہ اور کسانوں کے مسائل میں کمی ممکن ہو سکے

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

بجٹ عوام کی توقعات کے مطابق نہیں تھا : فاروق ستار

Next

بجٹ میں ٹیکسز کی بھرمار، حکومت 23.4 ارب ڈالر کے نئے قرضے بھی لے گی

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme