Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

24 گھنٹوں میں امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کو حتمی شکل دیدی جائے گی: شہبازشریف

By FARHAN.YOUNAS1992
June 13, 2026 2 Min Read
0

وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ توقع ہے کہ 24 گھنٹوں میں امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کو حتمی شکل دے دی جائے گی، مذاکرات کیلئے تعاون پر امریکہ اور ایران کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

وزیراعظم شہبازشریف نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہم امن معاہدے کے پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہیں،توقع ہے کہ 24 گھنٹوں میں معاہدے کو حتمی شکل دے دی جائے گی،معاہدے کو حتمی شکل دینے کے بعد دستخط کی تیاری کریں گے،معاہدے کے بعد اگلے ہفتے تکنیکی سطح کے مذاکرات ہوں گے،مذاکرات کیلئے تعاون پر امریکا اور ایران کا شکریہ ادا کرتے ہیں،یقین ہے یہ تاریخی امن معاہدہ دیرپا امن کے لیے مضبوط بنیاد ثابت ہوگا۔ پاکستان امن معاہدے پر الیکٹرانک دستخط کی تیاری کر رہا ہے۔

ایگزیوس

امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم  کو ڈیل سے آگاہ کر دیا ہے۔

ایگزیوس کی رپورٹ کےمطابق نیتن یاہو ایران کےبنیادی ڈھانچے پر بڑے حملوں کےخواہشمند تھے،امریکی صدر نےاسرائیلی منصوبہ آخری وقت میں روک دیا،اسرائیل کو ایران معاہدے پر تحفظات اورجوہری پروگرام پرتشویش ہے۔

سی این این کےمطابق ایران نے افزودہ یورینیم کےذخیرے کو سیل کرنا شروع کردیا،تہران چند ہفتوں سے ذخیرہ محفوظ بنارہا ہے۔

باقر قالیباف

ایرانی سپیکر اور چیف مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بہانہ نہیں چلے گا، وعدوں پر بلاجواز عمل کرنا ہو گا،  متوقع معاہدے کیلئے تمام فریقوں کو اپنی ذمہ داریاں پوری کرنا ہوں گی،آخرکار ہر شخص وہی کاٹتا ہے جو بوتا ہے، جن باتوں پر اتفاق ہوا، ان پر بغیر کسی شرط اور بہانے کے عمل ہونا چاہیے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان کرکٹ میں بڑی اصلاحات کا اعلان، سینٹرل کنٹریکٹ کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ لازمی قرار

Next

سرکاری ملازمین نے 7 فیصد تنخواہوں میں اضافہ مسترد کر دیا

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme