Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

قومی اسمبلی کے لیے 17 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

By FARHAN.YOUNAS1992
June 13, 2026 1 Min Read
Comments Off on قومی اسمبلی کے لیے 17 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں قومی اسمبلی کے لیے 17 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے، رواں سال کے مقابلے میں بجٹ میں 70 کروڑ روپے اضافہ کیا گیا جبکہ اراکین اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات پر 5 ارب 35 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔

بجٹ دستاویزات کےمطابق اسپیکرقومی اسمبلی اورڈپٹی اسپیکر کے بجٹ میں کسی قسم کا اضافہ نہیں کیاگیا،اسپیکر،ڈپٹی اسپیکر اور انکے دفاتر کے اخراجات کے لیےمجموعی طور پر 39 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔

دستاویزات کےمطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کےملازمین کی تنخواہوں اورالاؤنسز کےلیے 9 ارب 24 کروڑ روپےرکھےگئے ہیں،جبکہ ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں اورمراعات پر 5 ارب 35 کروڑ روپے خرچ ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

اپوزیشن لیڈرمحمود خان اچکزئی اوران کےچیمبر اسٹاف کے لیے 8 کروڑ روپےسے زائد مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے،اسی طرح قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کےچیئرمینوں کےلیے 16 کروڑ 89 لاکھ روپے رکھنے کی سفارش کی گئی ہے۔

بجٹ دستاویزات کے مطابق پاکستانی ادارہ برائے پارلیمانی خدمات  کے لیے بھی 50 کروڑ روپے سے زائد رقم مختص کرنے کی تجویز شامل ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

سکیورٹی فورسز کی میران شاہ میں کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک

Next

نان ٹیکس ریونیو کا ہدف 5,335 ارب روپے مقرر

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme