Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پاور سیکٹر میں جدت کی جانب اہم قدم، پبلک سیکٹر میں پہلی بار ڈیٹا گورننس کونسل قائم

By FARHAN.YOUNAS1992
June 11, 2026 1 Min Read
0

ملکی پاور سیکٹر میں جدت اور مؤثر حکمرانی کے فروغ کے لیے وزیر توانائی اویس لغاری کی قیادت میں پبلک سیکٹر کی پہلی ڈیٹا گورننس کونسل قائم کر دی گئی ہے۔

ترجمان پاورڈویژن کا کہنا ہےکہ ماضی میں مختلف اداروں کی جانب سے متضاد اعداد و شمارجاری کیےجانے کے باعث پالیسی سازی اورمنصوبہ بندی میں مشکلات پیش آتی رہی ہیں،جبکہ کمزورکوالٹی کنٹرول اور ناقص ڈیٹا سیکیورٹی نے رپورٹنگ کے نظام کو بھی متاثر کیا۔

پاورڈویژن کےمطابق نئی ڈیٹا گورننس کونسل کوعالمی معیار کےمطابق تشکیل دیاگیا ہے، جس کے ذریعے تمام اسٹیک ہولڈرز ایک ہی مستند اور قابلِ اعتماد ڈیٹا کی بنیاد پر فیصلے کر سکیں گے۔

اس اقدام سے بجلی کی طلب کا زیادہ درست تخمینہ لگانے، ممکنہ خطرات کی بروقت نشاندہی کرنے اور انفراسٹرکچر کی ترقی و وسائل کے مؤثر استعمال میں نمایاں بہتری آئے گی۔

سرمایہ کاروں کو تصدیق شدہ اور قابلِ اعتماد ڈیٹا تک براہِ راست رسائی حاصل ہوگی،جس سے توانائی کا شعبہ غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے مزید پرکشش بنے گا اور مستقبل کی منصوبہ بندی میں شفافیت اور کارکردگی بہتر ہوگی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

مشرقِ وسطیٰ سنگین بحران کی طرف بڑھ رہا ہے، اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا انتباہ

Next

راولپنڈی: نرس سےمبینہ اجتماعی زیادتی،ویڈیو بنانےکامقدمہ درج

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme