Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ، زیرِ تربیت اے ایس پیز سے ملاقات

By FARHAN.YOUNAS1992
June 11, 2026 1 Min Read
0

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ زیرِ تربیت افسران جدید ٹیکنالوجی اور سمارٹ پولیسنگ کو اپنا شعار بنائیں، فیلڈ میں عوام کے ساتھ حسنِ سلوک سے پیش آئیں اور ان کے مسائل فوری حل کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ زیرِ تربیت اے ایس پیز ملک کا مستقبل ہیں، ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر پورا اعتماد ہے، اے ایس پیز کو بہترین تربیت اور جدید سہولیات کی فراہمی ہماری ترجیح ہے، ایلیٹ ٹریننگ کے پہلے بیچ کا جلد آغاز ہوگا، جدید تقاضوں سے ہم آہنگ تربیت ہی مؤثر پولیسنگ کی ضمانت ہے۔

محسن نقوی نے کہا کہ نیشنل پولیس اکیڈمی میں تربیتی اور رہائشی سہولیات کو عالمی معیار کے مطابق بنایا جا رہا ہے۔

وزیر داخلہ ‎ نے نیشنل پولیس اکیڈمی کے زیرِ تعمیر ہاسٹل کا معائنہ کیا، انہوں نے تیار شدہ ماڈل روم کا جائزہ لیا اور ضروری تبدیلیوں کی ہدایت کی، منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرنے کا بھی حکم دیا۔

کمانڈنٹ این پی اے، ڈی جی ایف آئی اے، ڈی جی این سی سی آئی اے، آئی جی اسلام آباد پولیس اور دیگر سینئر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

لاہور اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں آج بادل برسنے کی نوید

Next

فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں سے اہلخانہ کا لاتعلقی کا اظہار

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme