Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

مشرق وسطیٰ کی صورتحال نے معیشت متاثر کی، کل حقائق بتاؤں گا: وزیر خزانہ

By FARHAN.YOUNAS1992
June 10, 2026 1 Min Read
0

سینیٹ اجلاس میں محمد اورنگزیب کا معاشی صورت حال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ کل اقتصادی سروے پیش کرنے کا جا رہا ہوں، بہت سے حقائق کل سامنے رکھے جائیں دیگر بھی مواقع آئیں گے۔

اُنہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ کی صورتحال نے پوری دنیا کو متاثر کیا ہے، دعا گو ہیں پاکستان کی قیادت اس مسئلے کے حل میں کامیاب ہو، مجموعی طور پر پہلے تین ہفتوں میں 129 ارب کی سبسڈی دی گئی۔

محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ سبسڈی دی گئی تو اس پر بڑی تنقید بھی سامنے آئی، سبسڈی کو کیٹرگرائز کرنے کے حوالے سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا، پھر فیصلہ ہوا کہ اس سبسڈی کو ٹارگٹڈ کیا جائے۔

اُنہوں نے کہا کہ خطے کی صورتحال کے باعث تمام صوبائی حکومتوں نے بھی ساتھ دیا، خیبرپختونخوا حکومت نے بھی اس میں اپنا کردار ادا کیا۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی کے پی کا شکریہ ادا کرتا ہوں آج ای اے سی میں بھی شریک ہوئے، صوبوں کا بار بار شکریہ ادا کر رہا ہوں کیونکہ یہ صوبائی حکومتوں کے بغیر ممکن نہیں تھا۔

محمد اورنگزیب نے کہا کہ ٹارگٹڈ سبسڈی کا سلسلہ اب بھی جاری ہے، خطے میں جاری کشیدگی ختم بھی ہو جائے تو اس کے اثرات اگلے سال تک بھی جائیں گے۔،ایف بی آر کے محصولات کے اہداف پورے ہوں یا نہیں اضافہ ہونا بہتری ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

بزنس ایڈوائزی کمیٹی کاسینیٹ بجٹ اجلاس 19جون تک جاری رکھنے پر اتفاق

Next

زیادہ سے زیادہ وسائل پیدا کرنا اور دفاع کیلئے وسائل کی فراہمی ہماری ترجیح ہے، وزیراعظم

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme