Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

قومی اقتصادی کونسل نے اہم معاشی اہداف کی منظوری دے دی

By FARHAN.YOUNAS1992
June 10, 2026 1 Min Read
0

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل نے اہم معاشی اہداف کی منظوری دے دی۔

قومی اقتصادی کونسل اجلاس میں اگلے مالی سال کے دوران معاشی شرح نمو کا ہدف 4 فیصد ، مہنگائی کا 8.2  فیصد مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

اجلاس میں  3669 ارب روپے کا قومی ترقیاتی پلان منظور کرلیا گیا ۔ وفاق اور صوبے مل کر ترقیاتی بجٹ میں ایک ہزار 46 ارب روپے کی بچت کریں گے۔ وفاق نے 120 ارب اور صوبوں نے 920 ارب روپے کم خرچ کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔

وفاق اور صوبوں نے نئے ترقیاتی منصوبے شروع نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، پنجاب کا 749  ارب روپے کا ترقیاتی پلان منظور کرلیا گیا۔ سندھ حکومت ترقیاتی منصوبوں پر 706 ارب روپے خرچ کریں گی۔

خیبر پختونخوا کےلیے 455 ارب روپے کا ترقیاتی پلان منظور ہوگیا، بلوچستان حکومت ترقیاتی منصوبوں پر 308 ارب روپے خرچ کرے گی۔ قومی اقتصادی کونسل کا ہر تین ماہ بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کیلئے 88.8 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص کردیا گیا، خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع کیلئے 56 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ڈاکٹر ستانجل پانڈے پاکستان کے لیے نئے بھارتی ناظم الامور نامزد

Next

اسلام آباد کے 42 ہسپتالوں کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی: مصطفیٰ کمال

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme