Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

business

مختلف قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کر دیا گیا

By FARHAN.YOUNAS1992
June 9, 2026 1 Min Read
0

حکومت نے مختلف قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کر دیا ہے، جس کا اطلاق 10 جون 2026 سے ہوگا۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ اکاؤنٹ کی شرح منافع بڑھا دی گئی ہے۔ فی ایک لاکھ روپے سرٹیفکیٹ پر پہلی ششماہی میں منافع 6,200 روپے جبکہ دوسری ششماہی میں یہ بڑھ کر 6,800 روپے ہو جائے گا۔ سالانہ شرح منافع 12.4 فیصد سے بڑھا کر 13.6 فیصد مقرر کی گئی ہے۔

نئی پالیسی کے مطابق فائلرز سے 15 فیصد جبکہ نان فائلرز سے 30 فیصد ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ پر پہلے سال سے منافع کی شرح 10 فیصد مقرر کی گئی ہے جو پانچویں سال تک بڑھ کر 67 فیصد تک پہنچ جائے گی۔

ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر سالانہ منافع 12.24 فیصد مقرر کیا گیا ہے، جبکہ بہبود سیونگ، پنشنرز اور شہدا فیملی سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح 13.20 فیصد رکھی گئی ہے۔شارٹ ٹرم سیونگ سرٹیفکیٹ پر تین ماہ کے لیے منافع 11.4 فیصد، چھ ماہ کے لیے 11.66 فیصد اور ایک سال کے لیے 11.77 فیصد مقرر کیا گیا ہے۔

مزید یہ کہ سیونگ اکاؤنٹس پر منافع کی شرح 10 فیصد پر برقرار رہے گی، جبکہ سروا اسلامک ٹرم اکاؤنٹ اور سیونگ اکاؤنٹس کے منافع میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

سیکیورٹی فورسز کا خضدار میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 14 دہشتگرد ہلاک ،ایک جوان شہید

Next

ایشین گیمز 2026: پاکستان کے چار ریسلرز ایکشن میں ہوں گے، حتمی اسکواڈز کی تیاری مکمل

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme