Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

اسرائیل کا غزہ کی رفح اور کرم ابو سالم کراسنگ کھولنے کا اعلان، انسانی امداد کی بحالی متوقع

By FARHAN.YOUNAS1992
June 8, 2026 1 Min Read
Comments Off on اسرائیل کا غزہ کی رفح اور کرم ابو سالم کراسنگ کھولنے کا اعلان، انسانی امداد کی بحالی متوقع

اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی اہم سرحدی گزرگاہوں رفح اور کرم ابو سالم کو کل سے دوبارہ کھول دیا جائے گا، جس کے بعد انسانی امداد کی ترسیل اور محدود پیمانے پر شہریوں کی آمدورفت بحال ہونے کی توقع ہے۔

اسرائیلی حکام کے مطابق رفح کراسنگ کو دونوں جانب سے لوگوں کی محدود نقل و حرکت کے لیے کھولا جائے گا، جبکہ کرم ابو سالم کراسنگ کے ذریعے غزہ میں انسانی امدادی سامان مرحلہ وار داخل کیا جائے گا۔ حکام کا کہنا ہے کہ تمام سرگرمیاں سکیورٹی نگرانی اور طے شدہ ضوابط کے تحت انجام دی جائیں گی۔

رپورٹس کے مطابق امدادی سامان کی ترسیل اور سرحدی آمدورفت کے عمل کو سخت نگرانی میں رکھا جائے گا تاکہ سکیورٹی اور انتظامی تقاضوں کو یقینی بنایا جا سکے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ گزرگاہوں کے کھلنے سے غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی میں بہتری آئے گی، جہاں طویل عرصے سے بنیادی ضروریات کی قلت اور انسانی بحران کے خدشات موجود ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے مارچ میں ایران پر امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں کے بعد غزہ کی سرحدی گزرگاہیں بند کر دی تھیں، جس کے نتیجے میں انسانی امداد کی ترسیل اور شہریوں کی نقل و حرکت شدید متاثر ہوئی تھی۔ سرحدی راستوں کی بندش کے باعث غزہ میں خوراک، ادویات اور دیگر بنیادی اشیائے ضروریہ کی فراہمی بھی مشکلات کا شکار رہی

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

راولاکوٹ میں کشیدہ صورتحال، سکیورٹی فورسز نے شہر کا کنٹرول سنبھال لیا

Next

ٹرمپ انتظامیہ کو عدالتی دھچکا، ایچ ون بی ویزا درخواستوں پر 100 ہزار ڈالر فیس مسترد

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme