Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی جے یو آئی کے مفتی محمود مرکز آمد، فضل الرحمان سے ملاقات

By FARHAN.YOUNAS1992
June 8, 2026 2 Min Read
Comments Off on وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی جے یو آئی کے مفتی محمود مرکز آمد، فضل الرحمان سے ملاقات

پشاور میں خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی جمعیت علمائے اسلام کے مفتی محمود مرکز پہنچ گئے۔

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی جس میں صوبائی حقوق کے حصول کیلئے مشترکہ جد و جہد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں آئندہ وفاقی بجٹ، صوبے کے حصے سے متعلق امور  پر  بھی گفتگو ہوئی۔ سہیل آفریدی کا کہنا تھاکہ خیبرپختونخوا کو این ایف سی میں ضم اضلاع کا حصہ نہیں مل رہا، پنجاب حکومت نے خیبرپختونخوا کیلئے گندم کی فراہمی بند کی ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ وفاق کی خیبرپختونخوا کو گیس کی فراہمی میں  رکاوٹیں تشویشناک ہیں، وفاق خیبرپختونخوا کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہا ہے۔

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ این ایف سی ایوارڈ سمیت بہت سے نکات پر اتفاق ہوا ہے، صوبائی خودمختاری پرمتفق ہیں، ہرصوبےکے عوام وسائل کے مالک ہیں،  توقع رکھتا ہوں کہ صوبائی حکومت صوبےکے عوام کے مفاد میں کام کرےگی۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ جنوبی اضلاع میں حکومتی رٹ ختم ہوچکی ہے، مسلح گروپس ہیں، فاٹا عملاً اب تک ضم نہیں، اس کے واجبات اب تک پورے نہیں ہوئے، 2017 میں فاٹا ضم ہوا تھا، ابھی تک وہاں بندوبستی تقسیم نہیں ہوئی۔

سربراہ جے یو آئی کا کہنا تھا کہ پنجاب سے گندم کی ترسیل پر پابندی آئین کی خلاف ورزی ہے، اب تو پاک افغان سرحد بھی بند ہے، پھر بھی ہمارے صوبے کے عوام پر پنجاب نےگندم بندکی ہے۔

ان کا مزید  کہنا تھا کہ گلگت بلتستان میں الیکشن کو مسترد کرتے ہیں، اس پر بھی ہمارا اتفاق ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پی ٹی آئی کاگلگت بلتستان میں پری پول دھاندلی کا الزام، حلف کے دن یوم سیاہ منانےکا اعلان

Next

جنگ مسئلہ حل نہیں کر سکتی، لبنان اور اسرائیل کو بات چیت کی میز پر آنا ہوگا: صدر جوزف عون

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme