Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

راولا کوٹ میں پولیس اہلکاروں پر حملے، لاش کی بے حرمتی کی ویڈیو منظرعام پر

By FARHAN.YOUNAS1992
June 8, 2026 2 Min Read
Comments Off on راولا کوٹ میں پولیس اہلکاروں پر حملے، لاش کی بے حرمتی کی ویڈیو منظرعام پر

کالعدم تنظیم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے بلوائیوں نے راولاکوٹ میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والےاداروں پر باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت سیدھی گولیاں چلائیں۔

ویڈیومیں پرتشدد حملے اور شہید پولیس اہلکار کی لاش کی بے حرمتی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، اس گھناؤنے عمل سے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا مکروہ اور دہشت گردانہ چہرہ بےنقاب ہو چکا ہے۔

بھارتی سپانسرڈ فتنہ الخوارج کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے حق میں بڑھ چڑھ کر اعلامیہ بھی جاری کر چکا ہے، بیرون ملک بیٹھا پاکستان مخالف سوشل میڈیا بھی فیک نیوز اور اے آئی مواد کے ذریعے گمراہ کن پروپیگنڈا میں مصروف ہے۔

بھارتی اور پاکستان مخالف غیر ملکی سوشل میڈیا نے جس طرح کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو سپورٹ کیا اس سے ان کے بیرونی روابط اور عزائم بے نقاب ہو چکے ہیں۔

48 سے 72 گھنٹوں کے اندر کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں کی دہشتگردانہ سوچ اور بھارتی بیانیہ بری طرح بے نقاب ہو چکا ہے۔

ماہرین کے مطابق احتجاج کی آڑ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں پر کیے گئے حملوں نے ان کے مذموم اور تخریبی عزائم کو پوری طرح بے نقاب کر دیا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ لاشوں کی بے حرمتی جیسے مکروہ عمل سے واضح ہے کہ ایکشن کمیٹی کا اسلامی روایات اور اخلاقیات سے ہرگز کوئی تعلق نہیں ہے۔

فتنہ الخوارج کا کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی حمایت میں کھل کر منظرعام پر آنا ان کے ہینڈلر بھارت کی بےچینی کو ظاہر کرتا ہے کیونکہ آزاد کشمیر میں انتشار کی بھارتی کوشش مکمل ناکام ہوچکی ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

کوئٹہ: شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اور 4 بچوں کو قتل کردیا

Next

علامہ راجہ ناصر عباس کا گلگت بلتستان انتخابات پر ردِعمل سامنے آگیا

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme