Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

کوئٹہ: شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اور 4 بچوں کو قتل کردیا

By FARHAN.YOUNAS1992
June 8, 2026 1 Min Read
Comments Off on کوئٹہ: شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اور 4 بچوں کو قتل کردیا

پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ کوئٹہ کی وحدت کالونی میں ایک گھر کے اندر پیش آیا، جہاں ملزم نے پہلے اپنی اہلیہ اور چار بچوں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے، بعد ازاں ملزم نے خود کو بھی گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی تاہم اسے زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے۔

حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کی لاشیں ضروری قانونی کارروائی کے لیے سول ہسپتال منتقل کی جا رہی ہیں جبکہ واقعے کی وجوہات اور محرکات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق واقعے کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور ابتدائی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد مزید تفصیلات سامنے لائی جائیں گی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات، آزاد کشمیر صورتحال پر گفتگو

Next

راولا کوٹ میں پولیس اہلکاروں پر حملے، لاش کی بے حرمتی کی ویڈیو منظرعام پر

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme