Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

business

ایل این جی کا ایک اور جہاز پاکستان پہنچ گیا، پورٹ قاسم پر لنگر انداز

By FARHAN.YOUNAS1992
June 8, 2026 1 Min Read
Comments Off on ایل این جی کا ایک اور جہاز پاکستان پہنچ گیا، پورٹ قاسم پر لنگر انداز

اسلام آباد: ایل این جی کا ایک اور جہاز پاکستان پہنچ کر پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوگیا۔

پاکستان کو اتوار کے روز مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کا ایک اور اسپاٹ کارگو موصول ہو گیا،  ایل این جی بردار جہاز ’’بی ڈبلیو ہیلیوس‘‘ پورٹ قاسم پر پی جی پی ایل ٹرمینل پر لنگر انداز ہوا۔

یہ جہاز 1 لاکھ 40 ہزار کیوبک میٹر ایل این جی لے کر آیا ہے، جسے پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل)نے مسابقتی بولی کے عمل کے ذریعے خریدا ہے۔

بی پی سنگاپور کے تعاون سے حاصل کی گئی ایل این جی لے کر یہ بحری جہاز صبح تقریباً 8 بجے پہنچا، جس سے پاکستان کے قومی ٹرانسمیشن نیٹ ورک میں شامل کرنے کے لیے گیس کے اضافی ذخائر فراہم ہوں گے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

دولت کی نمائش کرنے والے نان فائلرز کیخلاف یکم اکتوبر سے کریک ڈاؤن کا فیصلہ

Next

محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیلئے فوج اور رینجرز کے دستے طلب

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme