Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

دولت کی نمائش کرنے والے نان فائلرز کیخلاف یکم اکتوبر سے کریک ڈاؤن کا فیصلہ

By FARHAN.YOUNAS1992
June 8, 2026 1 Min Read
Comments Off on دولت کی نمائش کرنے والے نان فائلرز کیخلاف یکم اکتوبر سے کریک ڈاؤن کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق ایف بی آر ایسے افراد کی فہرستیں تیار کر رہا ہے جو سوشل میڈیا پر اپنی پرتعیش طرزِ زندگی، مہنگی گاڑیوں، موٹر سائیکلوں، کشتیوں، بنگلوں، فلیٹس اور فارم ہاؤسز کی نمائش تو کرتے ہیں، تاہم ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کراتے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والے نان فائلرز کو ٹیکس حکام کی جانب سے نوٹسز جاری کیے جائیں گے اور ان کی آمدن اور اثاثوں کی تفصیلات طلب کی جائیں گی۔

ایف بی آر ذرائع کے مطابق ادارے نے رواں مالی سال کے دوران سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والے افراد کے بارے میں جامع ڈیٹا اکٹھا کر لیا ہے، ان افراد کی شناخت اور معلومات کے حصول کے لیے نادرا نے بھی معاونت فراہم کی ہے۔

ذرائع کے مطابق متعلقہ افراد کے اخراجات، بینکنگ سرگرمیوں، کریڈٹ کارڈز اور اے ٹی ایم کارڈز سے متعلق معلومات بھی حاصل کی جا چکی ہیں، جن کی بنیاد پر ٹیکس قوانین کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ایف بی آر ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والے افراد کے پاس 30 ستمبر تک اپنے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا موقع موجود ہے، جبکہ اس تاریخ کے بعد نان فائلرز کے خلاف باقاعدہ کارروائی کا آغاز کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق اس اقدام کا مقصد ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا، غیر دستاویزی معیشت کا حجم کم کرنا اور ٹیکس قوانین پر مؤثر عمل درآمد یقینی بنانا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

جنید انوار چودھری کا سمندری وسائل کے تحفظ کیلئے فوری عملی اقدامات پر زور

Next

ایل این جی کا ایک اور جہاز پاکستان پہنچ گیا، پورٹ قاسم پر لنگر انداز

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme