Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال

By FARHAN.YOUNAS1992
June 8, 2026 1 Min Read
Comments Off on ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس کے دوران خطے کی تازہ سکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایرانی وزیرخارجہ نےترک ہم منصب سےبھی ٹیلیفونک گفتگوکی اورخطےمیں جاری پیشرفت پرمشاورت کی، ذرائع کےمطابق عباس عراقچی نےبرطانیہ،فرانس اورقطر کےوزرائےخارجہ سےبھی رابطےکیےاورانہیں موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا۔

ایرانی وزیر خارجہ کا سعودی عرب اورقطر کے وزرائے خارجہ کےدرمیان بھی ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں خطے کی سکیورٹی صورتحال،کشیدگی میں کمی اورسفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایرانی ذرائع کےمطابق تہران،تبریز،کرج اوراصفہان سمیت مختلف شہروں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں،اسرائیلی کارروائی کو ایرانی حملوں کاجواب قرار دیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب پاسدارانِ انقلاب نےاسرائیل پرمیزائل حملوں کی تصدیق کرتے ہوئےکہا ہےکہ صیہونی فوجی اہداف کوبیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایاگیا،حملوں کےنتیجےمیں متعدد علاقوں میں آگ بھڑک اٹھی اور نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

تہران کا کہنا ہےکہ یہ کارروائی بیروت پرہونے والے حملے کے ردِعمل میں کی گئی،ایران نےتمام محاذوں پر جنگ بندی اور سیز فائرکی حمایت کی تھی،تاہم دشمن کی جانب سے لبنان میں جارحیت نے مذاکراتی عمل کو نقصان پہنچایا،دوسری جانب یمن سے اسرائیل میں میزائل حملہ،تل ابیب میں بھی سائرن بج اٹھے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ایران اسرائیل کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

Next

پاکستان کے ساتھ تجارتی راستوں کی بندش سے افغان کسان شدید مالی بحران کا شکار

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme