Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

امریکی فوج کا آبنائے ہرمز میں دو ایرانی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

By FARHAN.YOUNAS1992
June 7, 2026 1 Min Read
Comments Off on امریکی فوج کا آبنائے ہرمز میں دو ایرانی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی افواج نے آبنائے ہرمز میں دو ایرانی یک طرفہ حملہ آور ڈرونز کو مار گرایا ہے۔

سینٹکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مشرقِ وسطیٰ میں تعینات امریکی افواج نے ان ڈرونز کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ بین الاقوامی بحری آمد و رفت اور تجارتی جہاز رانی کے لیے ممکنہ خطرہ بن رہے تھے۔

امریکی فوج کے مطابق دونوں ڈرونز عالمی سمندری ٹریفک کے لیے خطرہ تصور کیے جا رہے تھے، جس کے بعد دفاعی نوعیت کی کارروائی کرتے ہوئے انہیں تباہ کر دیا گیا۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ خطے میں موجود امریکی افواج مکمل طور پر چوکس ہیں اور کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار رہیں گی۔ سینٹکام نے اس عزم کا بھی اعادہ کیا کہ امریکی اور اتحادی مفادات کے تحفظ کے لیے ضروری دفاعی اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ایران میں حکومت کی تبدیلی میں ناکامی کے بعد موساد میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں، نائب سربراہ برطرف

Next

گلگت بلتستان اسمبلی کے لیے انتخابی دنگل سج گیا، 24 نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme