Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

ایران میں حکومت کی تبدیلی میں ناکامی کے بعد موساد میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں، نائب سربراہ برطرف

By FARHAN.YOUNAS1992
June 7, 2026 1 Min Read
Comments Off on ایران میں حکومت کی تبدیلی میں ناکامی کے بعد موساد میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں، نائب سربراہ برطرف

ایران میں حکومت کی تبدیلی ناکامی کے بعد اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد میں اہم انتظامی تبدیلیاں شروع ہو گئی ہیں، جن کے تحت نئے سربراہ رومن گوفین نے اپنے نائب کو عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق رومن گفمین نے حال ہی میں موساد کی سربراہی سنبھالی تھی اور عہدہ سنبھالنے کے چند روز بعد ہی یہ اہم فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق برطرف کیے گئے نائب سربراہ کا نام ظاہر نہیں کیا گیا، تاہم انہیں صرف حرف “A” سے منسوب کیا جا رہا ہے۔

میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران میں حکومت مخالف سرگرمیوں اور خفیہ نیٹ ورکس سے متعلق منصوبوں کے مطلوبہ نتائج حاصل نہ ہونے پر موساد کی اندرونی کارکردگی کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ اسی تناظر میں ادارے کے کئی سینئر افسران کی کارکردگی بھی زیرِ غور ہے۔

رپورٹ کے مطابق موساد کی انٹرنیشنل ریلیشنز برانچ کے سربراہ نے بھی پیر کے روز اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، جبکہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آنے والے دنوں میں مزید اعلیٰ عہدیداروں کو بھی اپنے عہدوں سے الگ ہونا پڑ سکتا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ برطرف نائب سربراہ کو گزشتہ سال ایران سے متعلق خفیہ آپریشنز کے لیے وسیع اختیارات، سیکڑوں ایجنٹوں کا نیٹ ورک اور تقریباً ایک ارب شیکل کے وسائل فراہم کیے گئے تھے، تاہم اہداف حاصل نہ ہونے پر ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

نیشنل ٹی 20 کپ کا فائنل آج، ایبٹ آباد اور کراچی وائٹس ٹائٹل کے لیے آمنے سامنے

Next

امریکی فوج کا آبنائے ہرمز میں دو ایرانی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme