Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

کھیل

میرا اینڈریوا نے فرینچ اوپن ویمنز ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں ماجا چوالنسکا کو شکست

By FARHAN.YOUNAS1992
June 6, 2026 1 Min Read
Comments Off on میرا اینڈریوا نے فرینچ اوپن ویمنز ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں ماجا چوالنسکا کو شکست

روس کی نوجوان ٹینس اسٹار Mirra Andreeva نے فرینچ اوپن 2026 کے ویمنز سنگلز فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پولینڈ کی Maja Chwalinska کو شکست دے کر اپنا پہلا رولینڈ گیروس ٹائٹل جیت لیا۔

رولینڈ گیروس میں کھیلے گئے فائنل مقابلے میں 19 سالہ میرا اینڈریوا نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے اپنی حریف کو مسلسل دو سیٹس میں 3-6 اور 2-6 سے شکست دی اور چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔

اس کامیابی کے ساتھ عالمی رینکنگ میں آٹھویں نمبر پر موجود میرا اینڈریوا 1992 کے بعد فرینچ اوپن ویمنز سنگلز ٹائٹل جیتنے والی کم عمر ترین کھلاڑی بن گئی ہیں۔ اس سے قبل یہ اعزاز Monica Seles کے پاس تھا، جنہوں نے 1992 میں رولینڈ گیروس کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔

دوسری جانب پولینڈ کی ماجا چوالنسکا نے بھی ٹورنامنٹ میں غیرمعمولی کارکردگی دکھائی۔ عالمی درجہ بندی میں 114ویں پوزیشن رکھنے والی ماجا نے مرکزی مقابلوں میں جگہ بنانے کے لیے تین مسلسل کوالیفائنگ میچز جیتے اور پھر شاندار کھیل کے ذریعے فائنل تک رسائی حاصل کی۔

24 سالہ ماجا چوالنسکا فرینچ اوپن ویمنز سنگلز فائنل تک پہنچنے والی پہلی ایسی کوالیفائر کھلاڑی بنیں جنہوں نے مسلسل نو میچز جیت کر یہ سنگ میل عبور کیا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ایرانی ورلڈ کپ ٹیم کو امریکا میں محدود داخلے کی شرط، میچ کے روز ہی واپسی کی ہدایت

Next

یوکرائنی ڈرون حملوں کی بڑی لہر، روسی فضائی دفاع نے 13 گھنٹوں میں سینکڑوں ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کر دیا

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme