Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

محسن نقوی خصوصی پیغام لے کر تہران پہنچ گئے، ایران کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں متوقع

By FARHAN.YOUNAS1992
June 6, 2026 1 Min Read
Comments Off on محسن نقوی خصوصی پیغام لے کر تہران پہنچ گئے، ایران کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں متوقع

وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کرغزستان کے دورے سے وطن واپسی کے بعد اہم سفارتی مشن پر ایران پہنچ گئے، جہاں وہ ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ نے روانگی سے قبل شہبازشریف اور دیگر اعلیٰ حکام سے مشاورت کی، جس کے بعد انہیں تہران روانہ کیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق محسن نقوی ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنائی کے لیے پاکستانی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خصوصی پیغام بھی پہنچائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھی وزیر داخلہ کو مذاکرات اور سفارتی رابطوں کے حوالے سے خصوصی ہدایات دی ہیں۔

ذرائع کے مطابق محسن نقوی کا دورۂ تہران خطے میں جاری کشیدگی میں کمی اور مختلف تنازعات کے حل کے لیے جاری سفارتی اور ثالثی کوششوں کا حصہ ہے۔ اس دوران علاقائی صورتحال، سلامتی کے امور اور باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

گلگت بلتستان انتخابات: حکومت بنانے کیلئے 17 نشستیں درکار ہوں گی

Next

جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملہ، لبنانی فوج کے بریگیڈیئر،کیپٹن اور اہلکار شہید

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme