Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

بھارت میں ’’کاکروچ جنتا پارٹی‘‘ کے بانی ابھیجیت دپکے دہلی پہنچ گئے، جنتر منتر میں بڑے احتجاج کی قیادت

By FARHAN.YOUNAS1992
June 6, 2026 1 Min Read
Comments Off on بھارت میں ’’کاکروچ جنتا پارٹی‘‘ کے بانی ابھیجیت دپکے دہلی پہنچ گئے، جنتر منتر میں بڑے احتجاج کی قیادت

بھارت میں نوجوانوں کے درمیان مقبول ہونے والی ’’کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دپکے احتجاجی مظاہرے کی قیادت کے لیے نئی دہلی پہنچ گئے ہیں، جہاں جنتر منتر پر حکومت مخالف احتجاج منعقد کیا جا رہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھیجیت دپکے دہلی ایئرپورٹ پہنچنے کے بعد براہِ راست جنتر منتر روانہ ہوئے، جہاں ان کے حامیوں کی بڑی تعداد پہلے ہی جمع ہونا شروع ہو چکی تھی۔

کاکروچ جنتا پارٹی ایک سوشل میڈیا تحریک کے طور پر سامنے آئی تھی۔ یہ تحریک اس وقت مقبول ہوئی جب بھارتی عدالتی اور سیاسی حلقوں میں نوجوانوں کے حوالے سے متنازع بیانات پر ردعمل سامنے آیا۔ بعد ازاں ابھیجیت دپکے نے ’’کاکروچ جنتا پارٹی‘‘ کے نام سے ایک عوامی پلیٹ فارم متعارف کرایا، جس نے چند ہی ہفتوں میں کروڑوں سوشل میڈیا فالوورز حاصل کر لیے۔

جنتر منتر پر ہونے والے احتجاج کا بنیادی مطالبہ بھارتی وزیر تعلیم Dharmendra Pradhan کے استعفے اور تعلیمی نظام میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف کارروائی بتایا جا رہا ہے۔ احتجاج کے منتظمین نے شرکاء کو پرامن رہنے کی ہدایت بھی جاری کی ہے۔

احتجاج کے پیش نظر دہلی میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ پولیس نے اہم مقامات پر اضافی نفری تعینات کی جبکہ اس احتجاج کے خلاف دائر ایک درخواست پر دہلی ہائی کورٹ نے فوری سماعت سے انکار کر دیا تھا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پیٹرولیم مصنوعات پر کلائمیٹ لیوی بڑھانے، ایکسپورٹرز کو ریلیف دینے کی تجویز

Next

عوام کی قوت خرید چند سالوں میں 65 فیصد تک کم ہوچکی ہے،محمد زبیر

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme