Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

کھیل

البانیا میں فٹ بال میچ کے دوران اسرائیلی ٹیم کے خلاف شدید احتجاج، شائقین نے جوتے اور کوڑا کرکٹ پھینک دیا

By FARHAN.YOUNAS1992
June 5, 2026 1 Min Read
Comments Off on البانیا میں فٹ بال میچ کے دوران اسرائیلی ٹیم کے خلاف شدید احتجاج، شائقین نے جوتے اور کوڑا کرکٹ پھینک دیا

تیرانا: البانیا میں کھیلے گئے ایک فٹ بال میچ کے دوران اسرائیلی ٹیم کو شدید عوامی ردعمل اور احتجاج کا سامنا کرنا پڑا، جہاں شائقین نے میچ کے مختلف مراحل میں اسرائیلی کھلاڑیوں کے خلاف نعرے بازی کی اور اپنی ناراضی کا اظہار کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق میچ شروع ہونے سے قبل اسرائیل کے قومی ترانے کے دوران اسٹیڈیم میں موجود بعض شائقین نے ہوٹنگ کی، جس کے باعث ماحول کشیدہ ہوگیا۔ بعد ازاں اسٹیڈیم کے مختلف حصوں میں دھکم پیل اور ہنگامہ آرائی کی اطلاعات بھی سامنے آئیں۔

میچ کے دوران بعض شائقین نے اسرائیلی کھلاڑیوں کی جانب کوڑا کرکٹ اور جوتے پھینکے، جس پر سیکیورٹی اہلکاروں کو صورتحال پر قابو پانے کے لیے متحرک ہونا پڑا۔

رپورٹس کے مطابق دوسرے ہاف میں اسرائیلی ٹیم کے ایک کھلاڑی نے گول اسکور کرنے کے بعد اپنی جرسی پر موجود لوگو کو بوسہ دیا اور مخالف شائقین کی جانب خاموش رہنے کا اشارہ کیا۔ اس عمل کے بعد میدان میں کشیدگی مزید بڑھ گئی۔

واقعے کے دوران البانیا کے بعض کھلاڑی اسرائیلی کھلاڑیوں کے ساتھ الجھ پڑے اور دونوں ٹیموں کے درمیان مختصر دھکم پیل بھی دیکھنے میں آئی، تاہم میچ آفیشلز اور سیکیورٹی عملے نے فوری مداخلت کرتے ہوئے صورتحال کو قابو میں کر لیا

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

اسرائیل میں زبردستی فوجی بھرتی کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا، درجنوں گرفتار، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

Next

امریکہ کی کویت کو 1.98 ارب ڈالر کے انسداد ڈرون سسٹمز کی فروخت کی منظوری

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme