Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

39 ممالک کے تارکین وطن پر پابندیوں کے خلاف امریکی عدالت کا بڑا فیصلہ، ٹرمپ پالیسی مسترد

By FARHAN.YOUNAS1992
June 5, 2026 1 Min Read
Comments Off on 39 ممالک کے تارکین وطن پر پابندیوں کے خلاف امریکی عدالت کا بڑا فیصلہ، ٹرمپ پالیسی مسترد

واشنگٹن: امریکہ میں ایک وفاقی جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے 39 ممالک کے تارکین وطن کو نشانہ بنانے والی امیگریشن پالیسیوں کو غیر قانونی قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق پروویڈنس، رہوڈ آئی لینڈ کے چیف ڈسٹرکٹ جج جان میک کونل نے قرار دیا کہ امریکی شہریت و امیگریشن سروس (USCIS) کی جانب سے اپنائی گئی پالیسیاں قانونی اختیار سے تجاوز تھیں، جن کے باعث درجنوں افریقی، ایشیائی، لاطینی امریکی اور مشرق وسطیٰ کے ممالک کے افراد پناہ، ورک پرمٹ، گرین کارڈ اور شہریت کی درخواستوں کے فیصلوں سے محروم ہو گئے۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ان پالیسیوں کے تحت متاثرہ افراد کو “غیر معینہ قانونی پابندی” میں ڈال دیا گیا تھا، حالانکہ انہوں نے تمام قانونی تقاضے پورے کیے تھے۔ جج نے لکھا کہ ان افراد کے ساتھ امتیازی سلوک صرف ان کے پیدائشی ممالک کی بنیاد پر کیا گیا، جو امریکی قوانین کے منافی ہے۔

یہ مقدمہ تارکین وطن کی تنظیموں اور مزدور یونینوں کے اتحاد نے دائر کیا تھا، جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ ان پالیسیوں نے ہزاروں افراد کی امیگریشن درخواستوں کو بلاجواز روک دیا۔

فیصلے میں مزید کہا گیا کہ USCIS نے امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بغیر قانونی جواز کے درخواستوں پر کارروائی روک دی تھی۔ جج نے یہ بھی واضح کیا کہ ایجنسی کے اقدامات کسی بھی قانونی یا ریگولیٹری اختیار کے تحت نہیں آتے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ایران فٹبال ٹیم کو ورلڈ کپ کے لیے امریکی ویزے جاری، وائٹ ہاؤس کی تصدیق

Next

اسرائیل میں زبردستی فوجی بھرتی کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا، درجنوں گرفتار، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme