Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس 8جون کو طلب

By FARHAN.YOUNAS1992
June 5, 2026 1 Min Read
Comments Off on قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس 8جون کو طلب

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 8جون کو طلب کر لیا گیا ، اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی معاشی ترجیحات کا تعین کیا جائے گا۔ کونسل کے سامنے مجموعی طور پر 4 ہزار 715 ارب روپے کا قومی ترقیاتی بجٹ پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت این ای سی اجلاس وفاقی وزرا، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، وزیرِاعظم آزاد کشمیر اور پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب شریک ہوں گی۔ مالی سال دوہزار چھبیس ستائیس کے سالانہ ترقیاتی پروگرام پر غور کے ساتھ معاشی اشاریوں اورترقیاتی اہداف کی منظوری متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئندہ مالی سال کے سالانہ ترقیاتی پروگرام، زرعی، صنعتی و سماجی شعبوں کے ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پی ایس ڈی پی میں اضافے کے بعد اسے 1126 ارب کے بجائے 1326 ارب روپے کیے جانے کا امکان ہے، جس پر آئی ایم ایف کو بھی اعتماد میں لیا جائے گا۔

مختلف مالیاتی اقدامات کے ذریعے دو سو ارب روپے کی ایڈجسٹمنٹ کی کوشش کی جائے گی۔ اجلاس میں صوبوں کے لیے مجموعی طور پر 3148 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ پیش ہوگا۔  پنجاب کے لیے 1450 ارب، سندھ کے لیے 8 سو 16 ارب، خیبر پختونخوا کے لیے 564 ارب اور بلوچستان کے لیے 308 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ تجویز کیا گیا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

آزاد کشمیر حکومت نے جے اے اے سی کو کالعدم تنظیم قرار دے دیا

Next

لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme