Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

2050 تک لاہور اور فیصل آباد دنیا کے گرم ترین شہروں میں شمار ہوسکتے ہیں: تحقیق میں انکشاف

By FARHAN.YOUNAS1992
June 5, 2026 1 Min Read
Comments Off on 2050 تک لاہور اور فیصل آباد دنیا کے گرم ترین شہروں میں شمار ہوسکتے ہیں: تحقیق میں انکشاف

حالیہ تحقیق میں پاکستان کا شمار موسمیاتی تبدیلی کے نظام ایل نینو سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک کی فہراست میں شامل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان ایل نینو سے متاثر ہورہا ہے جس کے سبب 2050 تک لاہور اور فیصل آباد کا شمار دنیا کےگرم ترین شہروں میں ہوسکتا ہے جب کہ گرمی سے یہاں اموات کی شرح بھی بڑھ جائےگی۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات نے بھی ہیٹ ویو کے خطرےکی گھنٹی بجا دی ہے، اس حوالے سے چیف میٹرولوجسٹ لاہور ڈاکٹر ظہیر بابر نے خبردار کیا ہےکہ ایل نینو کے زیرِ اثر درجہ حرارت بڑھ رہا ہے، لاہور، فیصل آباد اور ملتان سمیت پنجاب کے شہری علاقوں میں بلند اور اونچی عمارتیں، گاڑیوں کا دھواں، درختوں کی کمی اور ہاؤسنگ سوسائٹیز کا قیام ہیٹ ویوز  بننے کا سبب ہیں۔

اس حوالے سے ماہر ماحولیات ڈاکٹر ذوالفقار احمد نے انکشاف کیا کہ ایک تحقیق کے مطابق دنیا بھرمیں توگرمی کی شدت اور درجہ حرارت میں 1.5 فیصد اضافہ ہوا لیکن کراچی میں یہ اضافہ 4.5  فیصد اور لاہور میں 4.1 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

ایم ڈی پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی لاہور کا کہنا ہے کہ درخت لگانےکے مختلف منصوبوں پرکام جاری ہے اور سوسائٹیز کو7 فیصد درخت لگانے پرہی این او سی جاری کرتے ہیں۔

ماہرین نے خبردار کیا کہ آئندہ نسلوں کو ہیٹ ویوز سے بچانا ہے تو حکومت کو فوری ٹھوس اور مؤثر اقدامات کرنا ہوں گے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ایشین فینسنگ چیمپئن شپ: ویزا اور کلیئرنس خدشات کے باعث پاکستان نے بھارت نہ جانے کا فیصلہ کر لیا

Next

ایران سے متعلق مذاکرات جاری رہنے چاہئیں، پاکستانی ثالثی کی حمایت کرتے ہیں: روسی وزیر خارجہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme