Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

کھیل

انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

By FARHAN.YOUNAS1992
June 5, 2026 1 Min Read
Comments Off on انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

انڈر 18 ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سنسنی خیز سیمی فائنل میں بھارت  نے پاکستان کو 3 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

مقابلے کے آغاز سے ہی دونوں ٹیموں نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا، تاہم تیسرے کوارٹر کے اختتام تک پاکستان کو 1-2 کی برتری حاصل تھی اور قومی ٹیم فائنل کی دوڑ میں مضبوط نظر آ رہی تھی۔

پاکستان کی جانب سے عدیل فرحان اسلم اور عزیر نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے گول اسکور کیے، لیکن آخری کوارٹر میں ٹیم اپنی برتری برقرار رکھنے میں ناکام رہی۔

بھارتی ٹیم کے اسٹار کھلاڑی اشیش تانی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہیٹ ٹرک سمیت مجموعی طور پر چار گول اسکور کیے، جو میچ کا فیصلہ کن عنصر ثابت ہوئے۔ بھارت نے آخری کوارٹر میں مسلسل حملوں کے ذریعے تین اہم گول کیے اور میچ کا پانسہ اپنے حق میں پلٹ دیا۔

پاکستانی دفاع آخری لمحات میں بھارتی دباؤ کا سامنا نہ کر سکا، جس کے نتیجے میں بھارت نے 3-5 سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔

اس فتح کے بعد بھارت کا فائنل میں مقابلہ میزبان جاپان سے ہوگا، جبکہ پاکستان کو ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن کے لیے مقابلہ کرنا پڑے گا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

بجٹ، بلاول بھٹو کا وزیراعظم سے پہلے صدر مملکت سے مشاورت کا فیصلہ

Next

کشمیر اسمبلی کی پاکستان سے منتخب 12 نشستیں ختم کرنے کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے : خواجہ آصف

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme