Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

بیوی نے جہیز میں ملنے والی گاڑی فروخت کرنے پر شوہر کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا

By FARHAN.YOUNAS1992
June 5, 2026 2 Min Read
Comments Off on بیوی نے جہیز میں ملنے والی گاڑی فروخت کرنے پر شوہر کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا

لاہور ہائیکورٹ میں میاں بیوی کے اختلافات سے متعلق ایک انوکھا مقدمہ سامنے آ گیا، بیوی نے جہیز میں ملنے والی گاڑی فروخت کرنے پر شوہر کے خلاف فراڈ اور امانت میں خیانت کا مقدمہ درج کرا دیا، عدالت نے شوہر کی  قبل از گرفتاری ضمانت کنفرم کر دی۔

جسٹس طارق محمود باجوہ  نے محمد عمیر ریاض کی عبوری درخواست ضمانت منظور کرنے کے حوالے سے چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیافیصلے میں کہا گیا کہ بیوی نے شوہر کے پاس بطور امانت رکھی گئی گاڑی فروخت کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرایا تھا۔ریکارڈ کے مطابق گاڑی بیوی کے نام پر رجسٹرڈ تھی جبکہ شوہر صرف اسے استعمال کر رہا تھادرخواست گزار کے مطابق بیوی نے خاندانی تنازع اور ازدواجی اختلافات کے باعث مقدمہ درج کرایا ، شوہر کے مطابق بیوی سامان جہیز کی واپسی کا دعویٰ پہلے ہی فیملی کورٹ میں دائر کر چکی ہے۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ متنازع گاڑی پہلے ہی فیملی کورٹ میں زیر سماعت جہیز کے دعوے کا حصہ بن چکی ہےشکایت کنندہ نے خود فیملی کورٹ میں گاڑی کو جہیز کا سامان قرار دیا تھا،بیوی نے ایف آئی آر میں زیر التوا فیملی مقدمے کا ذکر نہیں کیاریکارڈ کے مطابق گاڑی اب بھی بیوی کے نام پر رجسٹرڈ ہے،عدالت نے قرار دیا کہ مقدمہ بظاہر میاں بیوی کے خراب ازدواجی تعلقات کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے۔

فیصلے میں کہا گیا کہ ملزم تفتیش میں شامل ہو چکا ہے اور ریکارڈ پر کسی بد نیتی یا بدنوانی کا ثبوت موجود نہیں عدالت نے دو لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض محمد عمیر ریاض کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

اڈیالہ جیل کا قیدی اسپتال سے فرار، ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

Next

پُرامن دنیا کی جانب بڑھنے کے لیے سرحدوں کی حفاظت ضروری ہے: محسن نقوی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme